سید عاطف علی
لائبریرین
سٹائلس ایکسٹینشن اس میں بھی کام کرتا ہے اسی طرح۔یہ بھی بتائیے کہ کیا فائر فاکس میں بھی کوئی جگاڑ موجود ہے ایسے ہی عمل کے لئے؟
سٹائلس ایکسٹینشن اس میں بھی کام کرتا ہے اسی طرح۔یہ بھی بتائیے کہ کیا فائر فاکس میں بھی کوئی جگاڑ موجود ہے ایسے ہی عمل کے لئے؟
یہ دائیں یا بائیں جانب رکھنے کی آپشن کیسے آتی ہے۔میں نے بھی بائیں جانب رکھا ہوا ہے
یہ تو کمال سا ہی ہو گیا پھر تو۔سٹائلس ایکسٹینشن اس میں بھی کام کرتا ہے اسی طرح۔
یہ سی ایس ایس کی ڈائریکشن پراپرٹی سے ہوتا ہے۔یہ دائیں یا بائیں جانب رکھنے کی آپشن کیسے آتی ہے۔
direction: rtl;
دوسری صورت میں ltr لکھیں گے کیا؟یہ سی ایس ایس کی ڈائریکشن پراپرٹی سے ہوتا ہے۔
کوڈ:direction: rtl;
جی۔دوسری صورت میں ltr لکھیں گے کیا؟
اگر ڈسکورڈ کی Custom -CSS یا Theme فائل (جیسے BetterDiscord یا Vencord کے ذریعے) استعمال کی جا رہی ہو توممکن ہے ۔ مگر واضع رہے کہ ڈسکورڈ خود یہ فیچر فراہم نہیں کرتا کہ آپ تھیم کو صرف ایک مخصوص سرور تک محدود کریں۔ مگر کچھ modded tools جیسے BetterDiscord یا Vencord وغیرہ کے ذریعے یہ ممکن ہوسکتا ہے۔ یعنی Custom Theme Code میں Server ID چیک ہو یا پھر یا پھر Multiple Profiles استعمال کیے جائیں۔ بعض clients میں ہر سرور کے لیئے الگ الگ آپ مختلف profiles یا themes کو toggle کر سکتے ہیں۔ہم نے پوسٹ نمبر ایک والی سب کاروائی کر کے دیکھی ہے۔ لیکن اس کی سیٹنگ تو بظاہر سب سرورز پہ ایپلائے ہو چکی ہیں۔ کیا اس میں کہیں کوئی آپشن موجود ہے کہ اس کو کسی ایک سرور تک کیسے محدود کرنا ہے؟
ڈسکورڈ کا آئیڈیا مجھے بھی آیا تھا میں نے ایک مراسلے میں لنک بھی دیا تھا ۔ پھر حذف کردیا ۔ سوچا کہ انتظامیہ خود فیصلہ کرلے گی کہ کیا کرنا ہے اِس سے آگے آپ نے اچھا فیصلہ کیا ہے کمیونٹی کو دوبارہ سے جمع کرنے کے لئے۔ میں بھی آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرکے آپ کو بتاتا ہوں۔1۔ سب سے پہلے ڈسکورڈ پر اکاؤنٹ بنا کر لاگ ان ہو جائیں۔
2۔ گوگل کروم پر "Stylus Extension" انسٹال کر لیں۔
3۔ گوگل کروم کے دائیں کونے پر ایکسٹینشن کا نشان دکھائی دے رہا ہو گا، اسے کلک کریں۔
4۔ کلک کرتے ہی ایک چھوٹی سی ونڈو پاپ اپ ہو گی، اس پر موجود "Manage" آپشن کو کلک کریں۔
5۔ "Manage" آپشن کلک کرتےہی براؤزر پر "Stylus" کا ایک ٹیب اوپن ہو گا۔
6۔ سائیڈ بار میں آپ کو ایک (+) کا نشان دکھائی دے گا۔ اسے کلک کریں گے تو ایک نیا صفحہ کھل جائے گا جہاں دائیں طرف ایک بڑا سا ٹیکسٹ باکس کھل جائے گا۔
7۔ اس ٹیکسٹ باکس کے اوپر اوپر "Code 1" دکھائی دے رہا ہو گا۔ اس سے نیچے ایک ڈراپ ڈاؤن دکھائی دے گا اسے کلک کر کے اس میں ایک آپشن "URLs on the domain" کو سلیکٹ کرکے اس کے سامنے والے خانے میں "discord.com" درج کر دیں۔
8۔ اس ٹیکسٹ باکس میں نیچے دیا گیا کوڈ ڈالیں اور بائیں سائیڈ بار میں سب سے اوپر "Add Style" کے نیچے چھوٹے سے ٹیکسٹ باکس میں "RTL, Nastaleeq" لکھ کر "Enabled" چیک کر کے "Save" کر دیں۔
دوبارہ ڈسکورڈ پر جا کر دیکھیں آپ کی اردو تھیم تیار ہو چکی ہو گی، ان شاء اللّٰہ
اگر پھر بھی کوئی مشکل درپیش ہو تو مندرجہ ذیل احباب کو ڈسکورڈ پر ایڈ کر کے رابطہ کر سکتے ہیں۔
محمد احمد : muhammadahmedazizi
سید عاطف علی: satifali
عبدالرؤف: abdul.rouf620
کوڈ کی فائل کا لنک:
URLs on the domain یہ آپشن نہیں مل رہا ہے۔1۔ سب سے پہلے ڈسکورڈ پر اکاؤنٹ بنا کر لاگ ان ہو جائیں۔

مجھے دوسری طرف عجیب سا لگ رہا تھا۔تھیم تو اچھی ہے ، لیکن نیویگیشن پینل بائیں جانب کچھ عجیب سا لگ رہا ہے ۔
یہ کوئی ٹیکنیکی مسئلہ نہیں ہے ۔مجھے دوسری طرف عجیب سا لگ رہا تھا۔
آپ ویب براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا ڈیسک ٹاپ ایپ ؟URLs on the domain یہ آپشن نہیں مل رہا ہے۔
ویب براوزرآپ ویب براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا ڈیسک ٹاپ ایپ ؟
دوسری صورت میں دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں کی کمانڈ ہی نکال دیں۔ کیونکہ بائی ڈیفالٹ بائیں سے دائیں ہی ہے۔دوسری صورت میں ltr لکھیں گے کیا؟
شکریہ جناب۔دوسری صورت میں دائیں سے بائیں یا بائیں سے دائیں کی کمانڈ ہی نکال دیں۔ کیونکہ بائی ڈیفالٹ بائیں سے دائیں ہی ہے۔
ہمم۔۔۔۔۔دیکھنا پڑے گا۔شکریہ جناب۔
اس سیٹنگ کو کسی ایک سرور تک محدود کرنے کی کوئی صورت موجود ہے کیا؟
فی الوقت کوئی خودکار طریقہ تو نہیں لیکن آپ دستی طور پر ایسا کر سکتے ہیں۔شکریہ جناب۔
اس سیٹنگ کو کسی ایک سرور تک محدود کرنے کی کوئی صورت موجود ہے کیا؟
آپ دو مختلف براؤزرز پر سائن ان رہیں اس طرح یہ مسئلہ پیش نہیں آئے گافی الوقت کوئی خودکار طریقہ تو نہیں لیکن آپ دستی طور پر ایسا کر سکتے ہیں۔
غلطتھا تو میں مذاق کے موڈ میں ۔۔۔ مگر سوال سنجیدہ ہے تو اس لیئے صرف یہ کہنے پر اکتفا کروں گا کہ ، آپ کا خدشہ بالکل بجا ہے۔ مگر احباب نے Stylus کی applies to setting استعمال کر کے تھیم کو صرف اردو محفل سرور پر محدود کر دیا ہے ۔ Stylus آپ کو اجازت دیتا ہے کہ CSS صرف ایک مخصوص سرور پر لاگو ہو۔ باقی Discord ویسا ہی رہے گا جیسا خدا نے بنایا۔![]()