ومبلڈن 2025 لندن کے خوبصورت گرین گراس پر جاری و ساری ہے۔ لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے وغیرہ
عبداللہ محمد محفلین پیر بوقت 9:14 شام #1 ومبلڈن 2025 لندن کے خوبصورت گرین گراس پر جاری و ساری ہے۔ لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے وغیرہ
عبداللہ محمد محفلین پیر بوقت 9:45 شام #3 یاز نے کہا: کس کے جیتنے کے امکانات ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Alcarz بھیا یا Sinner جی زیک جی ہی روشنی ڈال سکتےکہ میں نے آخری ومبلڈن وہی دیکھا تھا جس میں فیڈرر جی آخری مرتبہ اترے تھے۔
یاز نے کہا: کس کے جیتنے کے امکانات ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Alcarz بھیا یا Sinner جی زیک جی ہی روشنی ڈال سکتےکہ میں نے آخری ومبلڈن وہی دیکھا تھا جس میں فیڈرر جی آخری مرتبہ اترے تھے۔
عبداللہ محمد محفلین گذشتہ روز بوقت 9:39 شام #4 فرنچ اوپن چمپئین کوکو گاف جی تو گئیو۔ تاسف وغیرہ پاء جی @ زیک