نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ’’ ادھر سے گزرا تو سوچا سلام کرتا چلوں ‘‘ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
  2. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کس بات کا انکل ؟ :biggrin: میں نے کوئی شرارت کی ہے کیا ؟؟ کسی کی انک کی بوتل توڑ دی ؟ یا کاپی پھاڑ دی ؟؟:p
  3. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جی جی جی اعتداز قبول شد، کیوں ہماری فیکٹری اللہ نے خود نصب کی ہے سو قبضے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ماسٹر جی ۔۔:p
  4. مغزل

    غزل : چھن گئے خود سے، تمھارے ہو گئے : از : راحیل فاروق ؔ

    برادرِ عزیز راحیل فاروق ؔ سلامت باشید روز بخیر۔ رسید حاضر ہے بشرطِ فراغت نصیبی حاضر ہوتا ہوں۔۔۔
  5. مغزل

    غزل : چھن گئے خود سے، تمھارے ہو گئے : از : راحیل فاروق ؔ

    وارث صاحب شکرگزاری کو کلمہ نصیب نہیں ، سراپا سپاس ہوں ۔۔ :angel:
  6. مغزل

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    آمین ثم آمین ۔۔ کانٹوں میں روح کو گھسیٹنا آسان ہے مگر سیاہ سیات اور مذہبیات کی ادارت ۔۔ الامان الحفیظ ، بڑا جگرا ہے ساجد بھائی آپ کا ۔۔ اللہ کماحقہ فرائض کی انجام دہی پر استقامت عطا فرمائے آمین ۔بہ سرو چشم پیارے بھائی
  7. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    لبّیک یا ماسٹریا :p مغلوں پر 1857 میں کیا کیا گزرا ۔۔۔ مگر ہنوز جاہ و حشمت کے انبوہ تلے دبے ہوئے ہیں یعنی ’’رسی جل گئی پر بل نہیں گیا‘‘ مولانا ابوالکلام آزاد کا خطبہ بار بار ایک نجی ادارے کی جانب سے سنا سنا کر ہمیں باور کرایا جارہا ہے کہ پاکستان کا وجود غلط ہے جبکہ وقت نے ثابت کیا کہ بچا کھچا...
  8. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ایک کروڑ فیصد متفق ق ق ق۔۔۔۔۔ ایکسکیوز می ۔۔۔ ننانوے کھرب ننانوے ارب ننانوے کروڑ نناولے لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانے اعشاریہ نو نو نو نو نو فیصد شدید غیر متفق ق ق ق قق۔۔۔۔ نو قبضہ شریف پلیز ماسٹرجی ۔۔۔ ہماری فیکٹری پہ ۔۔۔۔:angry:
  9. مغزل

    مثنوی 'قادر نامہ' از غالب (ویب کی دنیا میں پہلی بار)

    شکریہ چھوٹا غالب صاحب ۔ ۔سلامت باشید
  10. مغزل

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    حیرتی ہوں کیسے کیسے لوگ محفل میں در اندازی کر جاتے ہیں ۔۔۔اور معطل خانم بن جاتے ہیں۔۔:p لڑی کا سارا چٹخارہ کرکرا ہوگیا ۔۔۔:angel:
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا تو ہم چلتے ہیں ۔۔۔۔ پھر کبھی آئیں گے ۔۔ :p
  12. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہم مغل ہیں ماسٹر جی ۔۔ ہتھ ہولا رکھیں وظیفے نہیں کھاتے ۔۔ :) مشاہرہ ( مشاعرہ ہم خود کروالیں گے) ضرور دیجیئے گا آخر کو آپ تایا ابّا ہیں ۔۔:angel:
  13. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    نیلم بہنا میں نے عمیرہ احمد کا یہ ناول پانچ سے زائد مرتبہ پڑھا ہے ۔۔ اس موضوع پر میری دانست اور مطالعے میں کسی اور خاتون نثر نگار کو اس موضوع پر نہ توفیق رہی اور نہ یہ قدرتِ بیان نصیب ہوئی ۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ سعود بھیّا کہاں ہیں ں ں ؟؟؟ ابن سعید
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :angel: آتش بازی کا مظاہرہ:angel:
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :angel: جشن صددھاگہ جات مبارک :angel:
  17. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    یونیفارم ، کتابیں اور ایک سال کی فیس معاف ؟؟ ورگرنہ خصوصی رعایت کی صراحت کی جائے ۔۔۔
  18. مغزل

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    بہت خوب ۔۔۔ شکریہ محمد وارث صاحب بہت اچھی خبر دی ہے ۔۔ *ساجد* بھائی منصبِ ادارت پر مجھ خاکسار اور آپ کی بھاوج غزل ناز غزل کی جانب سے مبارکباد قبول کیجے ۔۔:angel: اللہ تعالیٰ محفل کو روز افزوں ترقی عطا فرمائے آپ ایسے مخلص لوگ یقناً ہمارے لیے بھی مشعلِ راہ ہیں ۔۔:angel: سلامت باشید روز بخیر
  19. مغزل

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔۔ رسید حاضر ہے فاتح الدین بشیرؔ محمود بھائی ۔۔۔ مقدو ر بھر جہل سمیت حاضر ہوتا ہوں۔۔بس کچھ مہلت۔۔۔ جی کرتا ہے صفحے کے صفحے لکھے جاؤں ۔۔۔ سو مکمل ارتکاز اور یکسوئی کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں ۔۔ صوابدیدی اختیارکے حق کے ساتھ چسپاں کیے دیتا ہوں کہ بلاشبہ...
  20. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    انشا اللہ ماسٹر جی ضرور بہم کردیے جائیں گے تمام فرمودات۔۔ جی جی انشا اللہ ابھی ذکر کیا ہے میں نے کہ ہمارے بچونگڑے بھی انشا اللہ محفل میں حاضر ہوا کرنے کو پر تول رہے ہیں ۔۔:p
Top