نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آداب سعود بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  2. مغزل

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہی ہی ی ۔۔۔ میں بھی نہیں آرہا ہاہہا ۔۔۔ تبسم بٹیا آپ یہاں پرانی لڑی کو پانی دے رہی ہیں ؟؟ :p
  3. مغزل

    غزل ۔ صلیبیں یوں تو رستوں میں گڑی ہیں: از نوید ظفرکیانی

    رسید حاضر ہے قبلہ ۔ بشرطِ عدم مصروفیت حاضر ہوتا ہوں۔
  4. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    روزِ محشر کہ جاں گداز بود اوّلیں پرسشِ نماز بود
  5. مغزل

    خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

    جزاک اللہ ۔۔ الف نظامی بھائی ۔۔ سید محمد طلحہ صاحب ان کے علاوہ بھی بیسیوں کتب کتب فروشوں کے ہاں دستیاب ہیں سب سے اہمیت رکھنے والی کتاب ’’ مرقع زریں ‘‘ از : تاج الدین زریں رقم ہے ۔۔ میں نے کوئی بیس سال قبل اسی کتاب سے کسبِ فیض کیا تھا ۔ ان دنوں قیمت گیارہ روپے تھی ۔ لاہور بیٹھکِ کاتباں غزنی...
  6. مغزل

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    اب میں نے جانا ہے شاپنگ کے لیے ۔۔ مگر تھوڑی دیر بعد۔۔۔:) مقدس بٹیا نے بھی جانا ہے ناں ؟؟؟ بھیّا کے لیے چائیے بنانے۔۔۔:p
  7. مغزل

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    محمد وارث صاحب کو بھی حاضری کی دعوت دی جاتی ہے۔۔:) حجازی بھائی سے کبھی کبھار فون پر رابطہ ہوجاتا ہے۔
  8. مغزل

    ایک نظم،'' لے کے یادیں ساون آیا'' از محمد اظہر

    اچھی کاوش ہے پیارے بھائی سلامت رہیں
  9. مغزل

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    سعود بھائی آن لائن ایک اچھی لغت جو شاید کام دے سکے : دائرہ معارف العلوم
  10. مغزل

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تونے انا پسند کو پیاسا کیا تھا کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟ اب میری ضد ہے آئے سمندر مری طرف راشد عارف : مارگلہ ہلز ( کتاب : ہمارے ساتھ چلو)
  11. مغزل

    کسی بھی ویب سائٹ کا نقلی سکرین شاٹ لیں

    خوب ہے ملک عمر فاروق صاحب سلامت باشید ۔۔
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    مانو بلیّ ۔۔ میاؤں ں ں ں ں ں ۔۔۔ ترجمہ : السلام علیکم ، کیسی ہو گڑیا ؟؟ :p
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام جیتی رہو گڑیا
  14. مغزل

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    قبلہ /محترمہ مناسب خیال کیجے تو متن شامل کردیا کیجے ۔ ربط تو یوں بھی آپ ایک مراسلے میں ارسال کرچکی / کرچکے ہیں ۔
  15. مغزل

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    برادرِ عزیز نویدظفرکیانی بھائی یہ ایڈوب ان ڈیزائن سی ایس فائیو کی فائل ہے ۔ لگ بھر ڈیڑھ جی بی پر مشتمل یہ سوفٹویر ہے ، اور گرافکس ڈیزائنگ میں میرے بھی استعمال میں ہے۔ (اتفاق سے ابھی بھی ایک ڈیزائن بنا رہا ہوں ) :p ڈی وی ڈی کی شکل میں قانونی خرید تقریبا 4500 روپے ہے ۔۔ ویسے حکم کیجے گا اگر میں...
  16. مغزل

    " عشق " پر اشعار

    ای عقل تو ز شوق پراگندہ گوئے شو اے عشق نکتہ ہائے پریشانم آرزوست رومی ترجمہ: (لفظی):: اے عقل! تو شوق سے پراگندہ گو بن جا! اور اے عشق!تجھ سے مجھے پریشان کر دینے والے نکات سننے کی آرزو ہے۔ ترجمہ :: (معنوی) :: اے عقل تو شوق (عشق) کی وجہ سے بہکی بہکی باتیں کرنے والی بن جا، اے عشق مجھے تیری پریشان...
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بڑی تلاش و بسیار کے بعد نتیجہ : کہ غالباً اس لڑی کے سلسلے میں میرا پہلا مراسلہ : تخاطب : عمّار ابنِ ضیاء صبح خیریت سے رہی ، اب دوپہر بخیر ! سب یہیں ہیں ، بس دیکھنے والی نظر چاہئے ، (صحت بابت ابن سعید بھیّا بتا سکیں گے سیدہ شگفتہ بہنا)
  18. مغزل

    " عشق " پر اشعار

    میں سراپا نماز ہوں اے عشق !!!!! تو اذاں دے رہا ہے ؟ حیرت ہے ! م۔م۔مغلؔ
  19. مغزل

    گنتر گراس کی نظم کا ترجمہ:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    چہ خوب چہ خوب قبلہ ماشااللہ
  20. مغزل

    " عشق " پر اشعار

    یہ تری یاد ہے یہ آئینہ عشق آباد ہے کہ آئینہ شبیر نازش،
Top