بہت سے شعراء کرام عین کا وصل ۔ وصالِ الف کی مد میں روا رکھتے ہیں۔۔ سو اس معاملے پر رعایت روا روکھی جائے تو وزن میں ہے بحر کا معاملہ نہیں ۔۔
آپ عین کو اصل تلفظ یعنی غین کے وز ن پر پڑھ رہے ہیں سو اس حساب سے خارج از بحر ہی ہے یہ مصرع ، سلامت رہیں راجا بھائی ۔۔ میں آپ کی بات سے متفق ہوں اور یہی عرض...
ارے ے ے ے یااااارررر۔۔۔۔ ڈیڑھ لاکھ پوسٹ کرچکا ہوں ۔۔ سانوں وی کوئی تمغہ ؟؟
دیکھو دیکھو میری شرٹ پر بھی پوسٹ ہی پوسٹ
@شمشاد بھائی المعروف تمغوں والے بابا :p