’’ وقعت ‘‘
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا ’’ پیار کی اصلیت ‘‘ کیا ہے ۔۔
بزرگ نے کہا ، ذرا باغ جاؤ اور سب سے خوبصورت پھول لے کر آجاؤ ۔۔
موصوف باغ گئے اور تلاش بسیار کے بعد منھ لٹکائے شرمندہ شرمندہ واپس آگئے ۔۔
بزرگ نے استفسار کیا ۔۔ ’’ کیا ہوا پھول لائے ‘‘
موصوف نے کہا :
’’ میں باغ میں گیا تو ایک پھو...