نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ادھر بھی مالک کا کرم ہے پیارے ، بس دعائیں مطلوب و مقصود ہیں ۔ سلامتی ہو اللہ کی آپ پر۔۔
  2. مغزل

    تازہ ترین اور نئے موضوعات میں اپنے کھولے گئے دھاگے نظر کیوں نہیں آتے ۔۔؟

    پیارے صاحب میری دانست میں فورم کے سوفٹویر میں یہ سہولت فی الوقت نہیں ہے ۔ بہت ممکن ہے نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی اس بابت کام کر رہے ہوں ۔۔ ہم بھی منتظر ہیں آپ کے ساتھ ۔۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    سب کی جانب سے وعلیکم السلام صاحبِ فہم و ذکا فہیم بھائی ۔۔:blushing: سب اپنا اپنا حال خود بتائیں گے ۔۔ ’’ہم ٹھیک ہیں ‘‘ ممالک کا جبر ہے اور مالک کا کرم ہے ۔۔ آپ سنائیں کیسے مزاجِ گرامی قدر ہیں ۔۔۔:angel:
  4. مغزل

    سلام :: یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے: از : حفیظ جالندھری

    جزاک اللہ الف نظامی بھائی ، ایمان تازہ کردیا پیارے صاحب ۔۔۔ سلامت باشید روز بخیر
  5. مغزل

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ : از : محمد ذیشان نصر ؔ

    متلاشی صاحب سلامت باشید روز بخیر ۔ رسید حاضر ہے ۔۔ ہم بھی بزرگان ِ سَخُن کا انتظار کرتے ہیں آپ کے ساتھ ۔۔۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہیں ں ں ں ۔۔۔۔ یہ مانو بلیّ ہمارے خان لالہ کو ڈانٹتی ہے ے ے ۔۔۔؟؟؟۔۔ بررر۔۔۔۔ :eek: فکر ناٹ خان لالہ، ہم آپ کی اپیا ( غ۔ن۔غ ) کو بتاتے ہیں۔۔ مانوبلیّ ( عائشہ عزیز ) کا ۔۔:p دیکھنا خان صاحب پھر کیا کلاس ہوگی مانو بلیّ کی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔:biggrin:
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ارے ہاں بھئی بھیّا کی جان لالہ ناعمہ خان ضرور ڈانٹو ۔۔ بسم اللہ ۔۔۔:angel: پر جیسے ہمارے مرّبی و مرشدی سیّدی مولائی سعود بھیّا فرماتے ہیں: یعنی ناک کی نوک کو چھو کر۔۔۔ :):)
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    زلفی جناب مانگ کے لائے زباں دراز !!! کچھ’’ صبحِ نو ‘‘ میں کٹ گئی کچھ ’’ روز‘‘ گار میں ترجمہ خان :: :p ’’ صبح کا نور مبارک ، اچھے دن کی دعائیں کہ خیر و عافیت سے گزر ے ( موئی فرنگی میں ’’Have a Nice Day‘‘) ۔۔۔آمین ‘‘
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اللہ ہمیشہ ٹھیک رکھے ہماری گڑیا رانیوں کواٰمین ثم اٰمین ،۔ ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں گڑیا اللہ کا کرم ہے ، بس تھکاوٹ تو ہوتی ہی ہے ناں ۔۔:hypnotized1: میں بھی آفس آگیا ہوں اور آپ کی اپیا ( غزل ) اسکول گئی ہے ۔۔:angel: مانو بلّی واپس آئیں تو ہماری طرف سے تھوڑا سا ڈانٹیے گا پیار سے مسکرا کے اور یہ...
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ’’ صباح النور روز باشید روز بخیر ‘‘ ;)
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ارے ارے ارے ۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ ہمارے بالا ہی بالا میں وہ دھاگہ غائب بھی ہوگیا تھا۔۔ خفا تو ہم اپنی گڑیا عائشہ عزیز سے ہیں ۔۔ جو ہمیں ٹیگ کرنا بھول گئی ہیں ۔۔۔ وعلیکم السلام روز باشید بخیر ، بھیّا کی شہزادی راج دلاری بہنا کیسی ہے ۔۔؟؟ اور چنٹو منٹو مانو بلیّ کیسی ہے ۔۔؟؟ :)
  12. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    ہاہاہاہ ۔۔ کیوں مخول کر رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔ شکریہ کی کیا بات۔۔۔ شششش۔۔۔۔ ابھی کچھ بھی تذکرہ نہ کریں ناں ۔۔ بڑے میاں ۔۔:biggrin:
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہاں ناں بھیّا ۔۔۔ احتجاج ہی تو ہے ۔۔ اور نہیں تو کیا ۔۔ نومولود دھاگے کا نام تجویز کرنے میں کسی نے ’’ ہمیں ‘‘ خبر بھی نہ دی ۔۔ می بھاگنگ ۔۔۔:)
  14. مغزل

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    چند منٹ قبل شمشاد بھائی سے فون پر باتاں شاتاں ہوئی ہیں۔۔۔ تفصیل ابھی نہیں بتاؤں گا۔۔ ہاہہاہااہ ( پہلے ملکہ عالیہ کی خدمت میں گوش گزاری کا شرف حاصل کرلے بات تو پھر یہاں پیش کروں گا ناں ۔۔ بھئی سمجھا کریں ۔۔:blushing: )
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ’’ہم ‘‘ سے کسی نے پوچھا ہی نہیں کہ دھاگے کا نیا نام تجویزکرنا ہے۔۔ جائیں بھئی ہم نہیں کھیلتے ۔۔۔۔۔۔ خفااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:notlistening: اللہ حافظ شب بخیر ۔۔۔۔۔
  16. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    دا ٹیک دے لالہ جان ؟؟ ( اب ٹھیک ہے بھیّا جانی ؟؟) حرفِ نامعتبر ہٹا دیا ہے !!!!! ہم فقط بھائی جان لکھیں گے بدیہہ گوئی ۔۔;):)
  17. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    ;):blushing::lovestruck::lovestruck: ہا ہا ہا ہا پگلی ۔۔دیوانی ۔۔۔:lovestruck: جسٹ شراتنگ اوے ے ے ۔۔۔۔۔۔ زہ پہ خندا وڑکم دا خپل خائست و کمال !! مالہ کہ یو ساء مینہ راکڑی سوک پہ سوال ( شرارت میں بے غم کا قافیہ ملا دیا بابا ۔۔) تم نہ خیال کروگی تو اور کون کرے گا پاگل۔۔۔:blushing:
  18. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    تھینک یو سعود بھیا ۔۔ آپ تو جانتے ہی ہیں ناں ہمیں ۔۔۔:angel:
  19. مغزل

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    ارے چچا جان ۔۔۔ یقین رکھنا ہی پڑے گا آپ کو میری غزل لاکھوں کروڑوں اربوں میں ایک ہے ۔۔ شی از سو لوَوِنگ اینڈ کیئرنگ۔۔:blushing: ذمہ داری مکمل میری ہے ۔ فکر ناٹ ۔۔ ویسے بھی ایک بات پر اطمینان رکھیے کہ ۔۔ میری غزل کو غصہ نہیں آتا اور آتا بھی ہے تو مجھ پر ۔۔ وہ بھی یوں۔۔ ہم کو آتا ہے پیار پر غصہ ۔۔...
Top