نتائج تلاش

  1. مغزل

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    نویدظفرکیانی بھیّا یہ کارِ ادارت و تدوین میرے پاس بھی نہیں :) ، بہر حال حکم کیجے اور چاہیں تو فائل ارسال کردیجے میں مناسب فائل فارمیٹ میں محفوظ کر کے ارسال کردیتا ہوں۔۔ www.4shared.com بہترین ذریعہ ہے ۔ ارسا ل کرنے کا ۔۔۔
  2. مغزل

    ’’ پرسش ‘‘ ------- ایک منظوم انشائیہ : از : ذکی عثمانی ؔ

    بہ سر وچشم قبلۂ من ، دعائیں درکار ہیں ۔ مزید یہ کہ بزرگوارم ذکی عثمانی ؔ ان دنوں صاحبِ فراش ہیں اللہ انہیں کاملہ عاجلہ صحت عطا فرمائے آمین۔
  3. مغزل

    او پی ایف ایکسٹینشن والی فائلوں کو ریڈ کرنا

    ارے آپ دوبارہ اس لڑی میں تشرّف فرما ہی نہ ہوئے ۔۔ ایں چہ شوریست :p
  4. مغزل

    نوید بھائی ماہیئے کا ہی وزن ہے ۔ اصل میں غالبِ کوتاہ یعنی چھوٹا غالب اسے ہائیکو کا وزن سمجھے تھے...

    نوید بھائی ماہیئے کا ہی وزن ہے ۔ اصل میں غالبِ کوتاہ یعنی چھوٹا غالب اسے ہائیکو کا وزن سمجھے تھے ۔۔۔ سو انہیں خبر دی تھی ۔۔ میرا تعلق خود ایبٹ آباد سے ہے سو ٹپہ ماہیا تو رگوں میں ہے ۔۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میرے پیارے بنّے بھیّا، میری سرکار ، عالی جناب ، قبلہ و کعبہ و جامع مسجد !!! :p مجال ہے جو میں تفویض شدہ کارِ انجام دہی کے ایک لمحہ بھی بھول جاؤں۔۔ :):) کار تفویض انجام شد:p
  6. مغزل

    ’’ پرسش ‘‘ ------- ایک منظوم انشائیہ : از : ذکی عثمانی ؔ

    سید عاطف علی کی نذر ۔۔۔ ملاحظہ کیجے
  7. مغزل

    " عشق " پر اشعار

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ روح سرشارکردی پیارے صاحب ۔۔ سبحان اللہ سبحان اللہ واہ ۔۔۔۔۔
  8. مغزل

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    ’’ مولوی ‘‘ یا ’’ مُلّا ‘‘ بالخصوص برِّ صغیر پاک و ہند میں (بالعموم) طنزیہ برتا جاتا ہے ۔۔ اصل ’’ مولانا / مولیناٰ ‘‘ سے مشتق ہے ۔۔ ( حوالہ کی ضرورت نہیں بلھے شاہ سے اقبال تک اور بعد میں بھی مثالیں موجود است ۔۔) مراد ایسے نام نہاد حضرات جو ’’ مولانا / مولینٰا ‘‘ کی مسند پر براجمان ہیں مگربر...
  9. مغزل

    برائے اصلاح : غزل: خوابوں کو عذاب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے : از : فیصل کمال ؔ

    برادرِ عزیز محمد خلیل الرحمٰن ۔۔ وصال از ’’الف‘‘ حسن است ۔۔ نہ کہ وصال ِ *’’ ع‘‘ :angel: ’”تحتِ ‘‘ سے صوتی بگاڑ پیدا ہورہا ہے ۔۔ ’’زیرِ‘‘ ہی درست اور فصیح ہے ۔۔ فاعلن مفاعلن کی تکرار پر مبنی اس بحر کے مترنم ہونے میں کوئی شبہ نہیں سو بسلامت روی :angel: --------- حاشیہ : وصالِ ’’عین العیون‘‘ تو...
  10. مغزل

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    آمین ثم آمین ، جیتی رہو بہنا۔ اللہ نے کہا دین میں جبر نہیں مگر مولوی جبر کے علاوہ دین کی تشریح ہی نہیں کرتے ، اللہ ہم سب کو ہدایت اور استقامت عطا فرمائے آمین ۔
  11. مغزل

    دوسرے مصرعے کا وزن خارج ہے ۔۔ تم میری حقیقت کو ۔۔۔ سے وزن میں آئے گا پیارے ۔۔ مگر یہ ہائیکو کے...

    دوسرے مصرعے کا وزن خارج ہے ۔۔ تم میری حقیقت کو ۔۔۔ سے وزن میں آئے گا پیارے ۔۔ مگر یہ ہائیکو کے اوزان نہیں پیارے یہ ’’ ٹپہ ‘‘ اور ’’ ماہیا ‘‘ کی طرز پر سہ مصرعی یا ثلاثی ہے۔۔۔
  12. مغزل

    شہزادے ٹُٹی پجّی ای مینوں آندی اے ۔۔ یعنی فکر ناٹ ، بندہ گاتے گاتے گویّا ہوجاتا ہے ۔۔ :)

    شہزادے ٹُٹی پجّی ای مینوں آندی اے ۔۔ یعنی فکر ناٹ ، بندہ گاتے گاتے گویّا ہوجاتا ہے ۔۔ :)
  13. مغزل

    سلامت باشید برادر روز باشید روز بخیر خیلی بسیار ممنون

    سلامت باشید برادر روز باشید روز بخیر خیلی بسیار ممنون
  14. مغزل

    برائے اصلاح :: کلام عبدالرزاق :: از: عبدالرزاق قادری ؔ

    فرحان بھائی یقیناً آپ نے نہ صرف سماعت کیا ہوگا بلکہ پڑھا بھی ہوگا یہ معروفِ زمانہ مناجاتیہ کلام :: مری جس قدر ہیں بہنیں سبھی کاش برقع پہنیں انہیں با حیا بنانا مدنی مدینے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سو کوشش کیا کیجے کہ کہے گئے معروف کلام پر مشق کی بجائے اپنے ڈھب سے یا کسی نئے زاویے سے کہا جائے ۔۔ اللہ...
  15. مغزل

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    پیارے صاحب یہی تو مجھے ’’ یاحیرت‘‘ کہنے پر مجبور کرگیا تھا۔ بہر کیف اب تو لڑی چل نکلی ہے ۔۔۔ :)
  16. مغزل

    سلامت باشید برادر روز باشید روز بخیر خیلی بسیار ممنون

    سلامت باشید برادر روز باشید روز بخیر خیلی بسیار ممنون
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سلامت باشید سعود بھیّا ۔۔۔۔۔ چلیے آج میں نہیں چھینوں گا بس س س س س۔۔۔ ہی ہی ی ۔۔۔ اچھا وی آر گوئینگ۔۔۔ اللہ حافظ:p:p
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام بھیّا ، بہت دعائیں آپ کے لیے ، فریحہ بٹیا کے لیے اور بھابھی بہنا کے لیے ۔۔۔:) :):) ہم بھی مصروف ۔۔شاپنگ پہ جاتے ہیں واپس پر ملاقات رہے گی اگر لیپ ٹاپ چھین سکا آپ کی غزل بہنا سے ۔۔:p:biggrin: ٹھیک کہا ناں پگلی ۔۔۔ ؟؟ :laugh::biggrin:
  19. مغزل

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی ہاں نظیری کا ہی ہے ۔۔ بہت خوب۔۔۔ محفل میں محمد وارث صاحب کا ایک مراسلہ آپ کی نذر
Top