نتائج تلاش

  1. مغزل

    " عشق " پر اشعار

    عشق و ایجاب ہر کسے باشد لیک باشد کسے مغزّل نیست م۔م۔مغلؔ
  2. مغزل

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    متفق سید زلفی بھائی ۔۔۔ اور اس پر ستم مزید کہ لسانی تعصب نے بھی اپنی جگہ بنا لی ہے ہمارے سینوں میں ۔۔۔۔۔ اللہ ہدائیت دے ہمیں اور استقامت آمین ثم آمین
  3. مغزل

    برائے اصلاح :: کلام عبدالرزاق :: از: عبدالرزاق قادری ؔ

    برادرِ عزیز عبدالرزاق قادری ؔ ، سلامت باشید، آپ کا کلام ’’اصلاح ِ سخن ‘‘ کے شعبے میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ اہتمام کیا کیجے کہ آپ کا کلام غرض و غایتِ اصلاح کے لیے ’’ اصلاح ِ سخن‘‘ کی لڑی میں شامل کیا جائے ۔ مزید یہ کہ ایک لڑی میں ایک کلام شامل کیا کیجے تاکہ استادِ گرامی و دیگر رفقاء بزم بالترتیب...
  4. مغزل

    برائے اصلاح : غزل: خوابوں کو عذاب ہونے میں دیر کتنی لگتی ہے : از : فیصل کمال ؔ

    بابا جانی محمد خلیل الرحمٰن میں کھڑی زبر شامل کیجے انشا ء اللہ انسلاک ہوجائے گا۔ دعا کا طالب ہوں۔
  5. مغزل

    تحریک انصاف اور ممبر شپ مہم

    صد فیصد متفق !!
  6. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ::تعلق :: ایک بچّے کا دوست سمندر میں ڈوب کر انتقال کرگیا تھا۔۔ وہ روز سمندر کنارے چلا جاتا اور گھنٹوں اداس رہتا تھا۔۔۔ لہریں بار بار اس کی طرف آتی اور پلٹ جاتی تھیں۔۔ بچےّ کی آنکھوں میں آنسو رواں اور ہونٹوں پر بس ایک فقرہ تھا۔۔۔ ’’ اے سمندر تو ساری زندگی بھی میرے پیر چھو چھو کے معافی مانگتا...
  7. مغزل

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    خوب محمود احمد غزنوی بھائی ۔ متفق !! (ٹائپنگ کی اغلاط رہ گئی ہیں کسی وجہ سے مناسب خیال کیجے تو مدون کرلیں)
  8. مغزل

    " عشق " پر اشعار

    میں نے محسوس کیا عشق کی تلخی کو مگر میرے احساس کو معّیار نہ سمجھا جائے ! سرور ؔجاوید
  9. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ماسٹری جی ہمارا آج کا کام شامل کیا جاتا ہے:p غزل کی پے درپے ٹیچر ٹریننگ چل رہی ہے ایک سیشن ختم ہوا تو آج دوسرا شروع ۔۔:(
  10. مغزل

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    یہ لڑی کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔۔۔۔۔۔
  11. مغزل

    آج کی تصویر

    ضرور پیارے صاحب انشا اللہ ۔
  12. مغزل

    آج کی تصویر

    جی یہ ہمارے گاؤں کی بات ہے اور ہم نے خود ویڈیو بنائی تھی سی ڈی میں محفوظ بھی ہے اور خود موقع پر موجود بھی تھے ۔۔ جزاک اللہ
  13. مغزل

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    نہیں نہیں ۔۔ یہ بربریت ہے چنگیزیت ہے تعصب ہے ۔۔کوئی بھی مذہب نہ یہ تعلیم دیتا ہے اور نہ موردِ الزام ٹھہرایا جاسکتا ہے ۔۔۔ یہ جہالت اور ذہنی خنّاس ہے ۔۔۔ جو اس طرح کے واقعے پے درپے ہوتے ہیں ۔۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہیں ں ں ں ۔۔۔ تو کیا میں نے کبھی یہ دھاگہ نہیں کھولا ؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    میرا مشینی میز پوش (شب دفتری) : کھڑکی نمبر سات (ونڈوز سیون):blushing: :lovestruck: ( آئی ایم آل یورز ۔۔۔ پگلی ):lovestruck:
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں ذرا محفل سے دور جاتا ہوں ۔۔۔۔ خرم زکی بھائی کا مراسلہ پڑھ کر کسی بات کی ہمت نہیں رہی ۔۔۔ اففف۔۔۔
  17. مغزل

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    کچھ لکھنا ممکن نہیں خرم زکی بھائی۔۔۔ آنکھ میں آنسو ہیں ۔۔۔ میں نے کبھی ’’ لعنت مجھ پر ‘‘ کی لڑی شروع کی تھی ۔۔ جی کرتا ہے پھر سے شروع کروں ۔۔۔ لعنت ت ت ت۔۔۔
  18. مغزل

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    شش ش ش ش ش ۔۔۔۔۔۔ ( پلیش پلیش ۔۔ ہلکے بولو نا بھیّا ۔۔ شولی ناں) خبرداااار شکایت کی تو ۔۔ میں دندی وڈ لینی اے ۔:biggrin::biggrin: نالے بستہ وی غائب کردینا اے ۔۔:angry:
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تمغوں والے بابا جی آداب:p امیّاں امیّاں ہی ہوتی ہیں !!!!!!! کون ہٹلر کہے گا کس کی مجال ؟؟ :p:p کیوں مقدس بٹیا ؟ آپ کیا کہتی ہو ؟؟
Top