نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ایک قصیدہ سادہ چائے پر اور ایک دودھ پتی پر؟! :D ضرور پوسٹ کریں ، راحل بھائی ۔

    ایک قصیدہ سادہ چائے پر اور ایک دودھ پتی پر؟! :D ضرور پوسٹ کریں ، راحل بھائی ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    ہا ہا ہا! ۔ ۔ ۔ ۔ راحل بھائی ، میزائل آپ کے بھی خاصی دور تک مار کرتے ہیں ۔ :D فی البدعۃ الحسنۃ ! :):):) راحل بھائی ، کچھ نہ کچھ مسکراہٹوں کا سامان ہوتے رہنا چاہیے ۔ کبھی کبھی شوخیِ قلم شرارتوں پر اتر آئے تو کوئی حرج نہیں ۔:)
  3. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    بہت شکریہ ، عبداللّٰہ! بہت نوازش ۔ داد کے لیے مشکور ہوں ۔ بس زیادہ دیر تک اداس مت رہنا ورنہ وزارتِ داخلہ کی طرف سے تفتیش شروع ہوسکتی ہے۔ :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    دیوتا علامت ہے

    یعنی یہ آرمی ہی کرتے ہیں سب کارِ دل پذیر یاں آرمی مرید ہے اور آرمی ہی پیر اچھا بھی آرمی ہی کہاتا ہے اے نظیرؔ اورسب میں جو برا ہے سو ہے وہ بھی آرمی
  5. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    ایسے شعر کو تو کچھ نہیں کہتے البتہ اس کے شاعر کو آپ جوچاہےکہہ سکتے ہیں ۔ بلکہ کہنا چاہیے ۔ :D
  6. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    راحل بھائی ، جوابی مراسلہ لکھتے ہوئے میرے ذہن میں بھی شفیق الرحمٰن کی یہی بات آرہی تھی ۔:)
  7. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    "فی البدی" جرمانہ پیشِ خدمت ہے۔ کیسی یہ گفتگوئے عجب اُن سے چل گئی جو بات ہونے والی تھی وہ بات ٹل گئی میں نے کہا کہ ہمم تو انہوں نے بھی ہمم کہا یونہی ہما ہمی میں شبِ وصل ڈھل گئی
  8. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    معذرت ! عاطف بھائی ۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ لا المیٰ نے مذاق کیا ہے ۔ :)
  9. ظہیراحمدظہیر

    غم سے مفر کسے یہاں، دیکھے جگر کے زخم کون؟

    بہت خوب! اچھی غزل ہے ، نور وجدان! کئی اچھے اشعار ہیں ۔ مرگ ہو جسکی زندگی، چوٹ اجل کی کھائے کیا میں ہوں بجھا ہوا چراغ ، کوئی مجھے بجھائے کیا بہت اعلیٰ ، یہ بہت اچھا شعر ہے!! بہت خوب! بس مندجہ ذیل شعر کو پھر سے دیکھ لیجیے ۔ ٹوٹا ہے دل کا آئنہ، عکسِ خیال لائے کیا شعر کوئی بنائے کیا؟ مایہ ء فن...
  10. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    متفق! کسی کا شعر ہے : حسرتِ انتظار ہے، دیدۂ اشکبار ہے ! ہمم لمحۂ سوگوار ہے، عالمِ اضطرار ہے! ہمم آہا! اس بے ضرر لفظ کے استعمال سے شعر کیسا چمک گیا ہے ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    آداب ، بہت نوازش، وارث صاحب قبلہ! آپ کا حرفِ ستائش ہمیشہ ہی باعثِ صد افتخار ہوتا ہے ۔ قدر افزائی کے لیے بہت ممنون ہوں۔ شعر خود اُن سخن فہم نظروں کو دا د د یتا ہے کہ جو بین السطور پڑھ سکیں ۔ سو بہت ممنون ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    بہت شکریہ ، بہت نوازش ، عبدالرؤف!
  13. ظہیراحمدظہیر

    دیوتا علامت ہے

    جناب شعیبی صاحب ، سب سے پہلے تو بزمِ سخن میں خوش آمدید! امید ہے کہ آپ اپنے کلام سے نوازتے رہیں گے اور رونقِ محفل بڑھاتے رہیں گے ۔ میں آپ کا گرمجوشی سے استقبال کرتا ہوں ۔ مرحبا! آپ کی نظم خوب ہے ۔خیال سے پختگی اور کلام سے کہنہ مشقی ظاہر ہورہی ہے ۔ بہت خوب! یہ بات البتہ میں سمجھنا چاہوں گا کہ اس...
  14. ظہیراحمدظہیر

    سلسلہ اویسیہ

    میں جناب فاروق سرور خان صاحب اور دیگر منکرینِ حدیث کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ میری مندرجہ ذیل مختصر سی تحریر کو بنظرِ تنقید غور سےپڑھیں اور مجھ عاجز کو مطلع فرمائیں کہ کلامِ سعدی کے بارے میں جو دعویٰ میں نے کیا ہے وہ کیوں غلط ہے۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ اس مختصر مراسلے کا مقصد آپ...
  15. ظہیراحمدظہیر

    سلسلہ اویسیہ

    یہ حدیث بیان کرکے آپ نے بہت اچھی بات کی ہے ۔ اب بات درست لائن پر آگئی ہے اور اب بات کو سمجھنا اور سمجھانا آسان ہوگا۔ بیشک کسی بھی شرعی مسئلے کو سمجھنے کے لیے سنتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہی اولین مآخذ ہونا چاہیے۔ ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ اور دیگر منکرینِ حدیث ویسے تو صرف اپنی مرضی سے...
  16. ظہیراحمدظہیر

    سلسلہ اویسیہ

    اس کا جواب میرے پچھلے مراسلے میں تفصیل سے دے دیا گیا ہے ۔ آیاتِ قرآن میں کسی جگہ بھی امام کا لفظ نماز کے پیش امام کے معنوں میں استعمال نہیں ہوا ہے ۔ امام الصلوٰۃ یا پیش امام تو ایک مذہبی اصطلاح ہے جو نماز فرض ہونے کے بعد وجود میں آئی اور جس کا ذکر احادیثِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں آیا ہے ۔...
  17. ظہیراحمدظہیر

    سلسلہ اویسیہ

    بہت خوب! کیا بات ہے محترم آپ کی! تفیسر تو اس آیت کی آپ نے کردی ہے اور ہم سے کہہ رہے ہیں کہ صرف آیت کا ترجمہ درکار ہے۔ اس آیت میں امام کے لفظ کو نماز میں عورت کی امامت پر منطبق تو آپ کررہے ہیں ۔ یہ اس آیت کی تفسیر نہیں تو کیا ہے؟! حالانکہ نہ تو اس آیت میں ، نہ اس آیت سے پہلے اور نہ ہی اس کے بعد...
  18. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    بہت نوازش، آداب! بہت شکریہ ، عرفان بھائی! اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    بہت شکریہ ، نوازش ، کرم نوازی ہے ، خواہرم جاسمن! ممنون ہوں اس پذیرائی کے لیے۔ لطیفوں کی کوئی کتاب ساتھ لے جانا مت بھولیے گا ۔ وقت اچھا کٹے گا۔ ویسے اداسی میں لطیفے پڑھنے کا بھی ایک الگ ہی تجربہ ہوتا ہے ۔ لطیفہ پڑھنے کے بعد پچیس منٹ تک آدمی سوچتا ہی رہتا ہے کہ اس میں ہنسنے والی کیا بات تھی۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    جی عرفان بھائی ، دونوں صورتوں میں گرامر کے لحاظ سے ٹھیک ہوجائے گا ۔
Top