اگر چہ آپ کی بات کے پیچھے ایک صحتمند اور مثبت اصول صاف نظر آتا ہے ۔ لیکن جب موضوع اتنا حساس اور اعلی دقتِ نظر کا متقاضی ہو تو آپ کو چاہیے(یعنی آپ کے شایاں ہے ) کہ اپنے مطالعے اور اپنی فکری گہرائی سے اس نکتے کے متعلقہ علمی نچوڑ کو پیش کریں، کیوں کہ جب آپ کی سوچ کا طریقہ کار اور آپ کے...