ارے یار ۔وہاںں پر تو یہ ۔ چو۔ کی شرط بھی برائے نام ہی ہے ۔ شش پا بلکہ ھشت پا بھی شامل ہی سمجھیے اور ہاں شکر بجا لانا نہ بھولئے کہ ۔۔۔دو پا۔۔۔ کی باری نہیں آئی۔
اب ان کی تشریح نہ پوچھیے گا۔ پلیز۔
اور اگر بوری کی جگہ تجوری کا پریوگ کر لیا جائے تو خوابوں کے ساتھ رتجگوں کی بھی ضرورت نہ رہے۔اورلگے ہاتھوں کاہلی کے علاج کے کئی تیر بہدف نسخے میسر آجائیں ۔ لیکن اب اس قدر قیمتی مشوروں کی قدردانی کرنےوالوں کا زمانہ نہ رہا۔
بجلی کا زمانہ ہے بھئی ،تھک جانے پر یہ گانا یادآئے گا۔
بجلی جو پکو مون کی آٹی ڈی تو۔
مجھے تو بجلی کا پنکھا لادے۔
وجٹو جھلی بانھن تھکجی پیو ۔
جھلتے جھلتے میرے ہاتھ تھک گئے ۔
:)
وہ تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ ساون کے اندھے کو بس ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے۔ :)
ویسے اچھے ٹائم پر اندھے ہوئے آپ ۔ ٹھنڈ کی اماوس کی رات ہوتی تو کافی کچھ مختلف ہوتا۔