نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک

    بہت مبارک ہو بھئی۔ اب چھبیس ہزار میں میری مدد کرنا تاکہ میں ھفت ہزاری میں مدد کر سکوں۔
  2. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    انہوں نے آدھی پوری کو پورا کھایا۔ سانپ بھی مرگیا لاٹھی بھی نہ ٹوٹی۔
  3. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ سوتے ہوئے ناشتہ مانگ رہا تھا۔
  4. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اوپر والی منزل کا خالی ہونا بھی ضروری ہے۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لگتا ہے ہمارا موتیوں کا اشتیاق اورطلب ابھی کامل نہیں۔ورنہ کچے دھاگے میں چلے آئیں گے سرکار بندھے
  6. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لڈو ناشتہ کپڑوں کی سیل علم و حکمت رن آؤٹ نمک کی کان الیکٹرانک بینک بیلنس وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ کافی موضوعات ابھی منتظر ہیں گل یاسمین کے۔
  7. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی ٹک ناشتہ کرنے لگے گا
  8. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سفید پھول جو اکثر ۔بوکے۔کے درمیان ہوتے ہیں وہی گل مریم کہلاتے ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    واہ۔۔۔ ہندی سکرپٹ پر ہم بھی کچھ محنت کر رہے ہیں ان دنوں ۔تین چار ناول پڑھ چکے ہیں اب تک۔
  10. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    دانشور لوگ ایسی فکروں میں نہیں پڑتے۔
  11. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ لوگ آج کل ویری نہیں بلکہ ویری گڈ کہلاتے ہیں ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    فیلڈ مارشل والے بھی ہو سکتے ہیں:)
  13. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گر نبیند بروز شپرہ چشم۔چشمہ آفتاب را چہ گناہ۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یعنی چلو کہ منزل بلا رہی ہے۔چلو کہ منزل بلا رہی ہے۔چلو کہ منزل بلا رہی ہے۔
  15. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میچورٹی کی فکر بھی بے جا ہے ۔علم و حکمت کے موتی کب کام آئیں گے۔
  16. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں بھئی۔۔۔وہ لڑیاں بھی نہ ہوتیں تو ہمارا گلا سالوں پہلے گھٹ چکا ہوتا۔
  17. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    افسوس کی جا ہے اور شکر کر رہے ہو ۔۔۔ کیا کرت ہو بھایا۔
  18. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اختر شیرانی بقید حیات ہوتے تو ۔۔۔ننھا قاصد ۔۔۔تجویز فرماتے ۔ :)
  19. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نام تو اچھا ہے مگر افسوس اب وہ ناول چھپ نہ سکے گا۔
Top