نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ساقی پر ڈال دو سب کچھ ۔۔۔ناقص کا مشورہ خود کا تھا ۔
  2. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مریم افتخار چلتی رہیے آپ کی چھے نمبر کی ناؤ اور ہماری چھبیس ہزار کی ناؤ تو شاید دونوں یہیں پار لگ جائیں ۔
  3. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یاد رہے کہ گل یاسمیں ایک ایک مراسلے کا بدلہ لے گی ۔
  4. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    تارے تو آسمان پر جچتے ہیں زمیں پر تو تباہی لاتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیا خبر تھی محفل کا اختتام اتنا با برکت ہو گا۔ کاش لوگوں نے پہلے ہی سوچا ہو تا۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظبی ہرن کا بچہ ہوتا ہے۔
  7. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ابھی تو موتی چور کے لڈو آرہے تھے۔ گھڑی بھر میں یہ معرکے برپا کیوں ہونے لگے۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نیت میں تو پھربھی کھوٹ ہے جو ناقص پیش کرتے ہو بھائی۔وہ بھی ساقی سے ساز باز کر کے۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بلوچ ہیں باقی سراغ خود لگاؤ بھئی۔ گھر کے حالات میں ہم دخل نہیں دیتے۔
  10. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اس سے بڑھ کر اعلی ظرف تو شیخ صاحب خود ہی ہیں جو فرماتے ہیں۔ یوں ہے کہ مجھے درد تہہ جام بہت ہے۔
  11. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ تو کوئی کم ظرف مے نوش ہے بھائی ۔ کن کم ظرفوں کی صحبت میں بیٹھتے ہو آج کل۔
  12. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    رئیسانی کہتے ہیں وقت وقت ہوتا ہے گزرا ہو یا آئندہ۔
  13. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا تو پھر نقطی دانے مت لینا اس میں دانوں کی تعداد کم ہو گی۔اور یہ حکمت عملی ناقص کہلائے گی۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں؟
  15. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    علم و حکمت کےموتیوں سے عمر بڑھا لیجیے۔۔۔کیا مشکل ہے۔
  16. سید عاطف علی

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    واہ لگتا ہے کہ فارسی والے تار کو بھی مضراب چھو گیا ۔
  17. سید عاطف علی

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    گویا طویل خاموشی کسی طوفان کی شکل میں ٹوٹے گی ۔
  19. سید عاطف علی

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    ارے نہیں بیٹری فل چارج ہے ۔ چابی گھما کے اگنیشن دے رہے ہیں ۔
  20. سید عاطف علی

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    نزول نہیں وقوع کہہ لیں ۔
Top