نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    آئے نا لائن پہ :) :) :) آہستہ آہستہ ۔ زیک دیکھیے نا ذرا۔ اک ذرا چھیڑیئے پھر دیکھیے کیا ہو تا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    آپ کے آنے کی ہی بس دیر تھی توبہ کر کے توڑ ڈالی جائے گی
  3. سید عاطف علی

    شکاگو 2022

    ان چٹانوں پر تو قدیم محبتوں کی نشانیاں بھی ثبت نظر آرہی ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    شکاگو 2022

    ہائے ۔۔۔ یہاں کون بھوکا مرا تھا؟
  5. سید عاطف علی

    واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

    یہ سب سے اوپر لکھنا تھا نا جلی قلم سے !!! ۔
  6. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے آپ کے سامنے ناچ ناچ کے سوگ منا رہے ہیں ۔ امید ہے مزاج بخیر ہوں گے ۔
  7. سید عاطف علی

    واروک کا قلعہ، کرسمس اور ہم

    یعنی خم پہ خم اور ساغر پہ ساغر لنڈھائے جا رہے ہیں ۔ یہاں کوئی اعتراض نہیں زیک بھئی دیکھیے ۔
  8. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    پتہ ہے بھئی ہم اسی کلاس کے چپڑاسی تو ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اور پھر ایک ریلا آئے گا اور بہت سا خس و خاشاک بہا لے جائے گا ۔
  10. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    چلو ٹھیک ہے لیکن رخ موڑو ورنہ یہ بند زیادہ دیر نہ ٹک سکے گا۔
  11. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ارے اس لڑی کے ساتھ بھی ۔۔۔وہی والا ۔۔۔سلوک کرواؤ گے یارو !!!
  12. سید عاطف علی

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    مارشل سینیٹری فٹنگ والے بھی لگا لو یا ر!!!
  13. سید عاطف علی

    جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل

    کیا فیلڈ مارشل!!! کیا کورٹ مارشل !!!
  14. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اچھا پھر تو میں میں محفل کی آخری خواہش یہ کر دوں کہ
  15. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے !!! یا پھر !!! دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو!!! کیسے استقبال کیا جائے ؟؟؟
  16. سید عاطف علی

    آرتی اتارنی ہے یا سیپارے پڑھنے ہیں پہلے یہ تو فیصلہ کرو بھائی ۔

    آرتی اتارنی ہے یا سیپارے پڑھنے ہیں پہلے یہ تو فیصلہ کرو بھائی ۔
  17. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    پوچھی تو خیر پوچھی ۔ میں نے تو بتا بھی دی اب اختتام تو ویسے ہی برپا ہو رہا ہے ۔
Top