نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اپنی عمر میں زیادہ نہیں بس سو برس اور جوڑ لینا یعنی تعارفی صفحات کو قریب قریب کا حساب رکھ لیاجائے تو کافی اچھا اندازہ ہو جائے گا۔ یہ اندازہ علم و ہنر اور فکرو دانش کے جا بجا بکھرے نادرو نایاب موتیوں کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔بقول کسے ادارےکو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ضرور۔
  3. سید عاطف علی

    آپ کون سا پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟

    گوگل میں یہ ایکسپورٹ ہے ۔ کروم کے اندر۔
  4. سید عاطف علی

    آپ کون سا پاسورڈ مینیجر استعمال کرتے ہیں؟

    کیا یہ گوگل سےامپورٹ کر سکتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    لگتا ہے یہ شاعر شاید بمبئی کا آزاد شاعر تھا۔
  6. سید عاطف علی

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    بس فرق یہ ہے کہ یہ حکیم صاحب تھوڑا سا عمر میں زیادہ ہیں۔یعنی سوا سو سالہ نہیں بلکہ سوا چار ارب سالہ ۔وغیرہ وغیرہ۔
  7. سید عاطف علی

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    میں سمجھا کہ ان پہاڑوں میں موجود غاروں میں کوئی ایک سو بیس سالہ نباض حکیم بستا ہو گا جس کا چرچا سن کے آپ پہنچے ہوں گے کسی روغن حیات وغیرہ وغیرہ کی تلاش میں اور یہ اسماء اسی روغن کے اجزائے ترکیبی ہوں گے۔
  8. سید عاطف علی

    اور اس سلوک پر ہمارے ممالک والوں کو بھی غور کرنا چاہیے۔

    اور اس سلوک پر ہمارے ممالک والوں کو بھی غور کرنا چاہیے۔
  9. سید عاطف علی

    میں توپہلے ہی اپنا سا مشورہ دے چکا ہوں کہ جب تلک بس چل سکے ساغر چلے لیکن زیادہ ساغروں پر کچھ...

    میں توپہلے ہی اپنا سا مشورہ دے چکا ہوں کہ جب تلک بس چل سکے ساغر چلے لیکن زیادہ ساغروں پر کچھ لوگوں نے تحفظات کا اظہار کیا ۔
  10. سید عاطف علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس کیفیت کے لیے ایک اقتباس تو لیا ہوتابھئی مریم ۔ ویکٹرکوانٹٹی کی جگہ سکیلر کوالٹی ذرا مبہم رہ گئی۔ ۔۔ کم از کم اختتام کی فضا میں تو ۔۔۔ ۔۔۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    منصور آفاق
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد فہیم سالگرہ بہت بہت مبارک

    شیرلاک تو ریٹائرڈ ہو کر اور گھاتک ہو جائے گا ۔
  13. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ہاں یاز۔۔۔دیکھنا یہ ہے کہ ابو ہاشم کی بے نیام تلوار اب کتنے کشتوں کے پشتے لگاتی ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    طبل جنگ تو کب کا بج چکا اب آپ شہادت سے قبل جتنی شمشیر زنی کرسکتے ہیں جلد ہی کر لیں ۔
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد فہیم سالگرہ بہت بہت مبارک

    فٍہیم محفل پر آپ کو آخری سالگرہ مبارک ہو ۔ ویسے تو آپ کو اچھی اچھی سو سال گرہیں اور نصیب ہوں ۔
  16. سید عاطف علی

    جب ہم جدا ہوں گے۔۔۔[ISPOILER]

    جب ہم جدا ہوں گے۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    حج پرمٹ حاصل کرنے کی شرط کی خلاف ورزی کرنے والے باشندوں کو ملک بدری اور (10) سال کی مدت کے لیے...

    حج پرمٹ حاصل کرنے کی شرط کی خلاف ورزی کرنے والے باشندوں کو ملک بدری اور (10) سال کی مدت کے لیے مملکت میں داخلے پر پابندی کی سزا دی جائے گی۔
  18. سید عاطف علی

    شکاگو 2022

    زیک ۔ سارا شکاگو ہی ڈاؤن ٹاؤن ہے کیا ؟ اوریگون والا ٹچ نہیں ؟
Top