سچ پو چھیے تو ایوولوشن بلکہ خصوصا پیلیو انتھرو پولوجی میں مجھے بہت زیادہ دلچسپی پیدا ہوئی ہے ان کے بارے میں پڑھنا اور جاننا اور ان سے متعلق مشاہدات پر غور کرنا اچھا لگتا ہے ۔ البتہ مجھے اس تصور کو جو پہلے صدیوں سے موجود تھا اور معروف بھی تھا، چارلس ڈارون سے مطلقاََ منسوب کردیے جانے...