سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20


ظاہری اعمال کی اصلاح کے ساتھ ساتھ باطن کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
طَلَبُ الْکُلِّ فَوْتُ الْکُلِّ )
جو شخص مختلف چیز وں کا طلب گار ہوتا ہے اس کی ساری تدبیریں ناکا م ہوجاتی ہیں .»طلب الکل فوت الکل «.
نہج البلاغہ
403
 

سیما علی

لائبریرین
صحبت صالح ترا صالح کند
صحبت طالح ترا طالح کند
یعنی صالح اور نیک لوگوں کی صحبت تجھے نیک بنائے گی اور برے افراد کی ہم نشینی، ان کے ساتھ میل جول سے تم میں برے اور ناپاک خیالات جنم لیں گے، تمہاری روش اور چال چلن خراب ہوجائے گا۔
ضروری ہے اللہ کا نام لیا جائے
السلام علیکم۔
وعلیکم السلام
وجی بھیا
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

سیما کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں آپ سب پھر ہم اپنی مدد آپ کے اصولوں کو اپناتے آگے بڑھتے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
زوردار گرمی کا سلسلہ جاری ہے
کراچی میں۔
۔موجودہ درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ کیا جارہا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ڈس انفارمیشن عام طور پر سیاسی، سماجی یا نظریاتی مقاصد کے لیے تیار کی جاتی ہے۔ ایسی معلومات منظم طریقے سے عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
دانستہ طور پر پھیلائی جانے والی غلط معلومات
ڈس انفارمیشن کے زمرے میں آتی ہے
فیک نیوز
اور ڈس انفارمیشن نے انتہائی مہلک شکل اختیار کر لی ہے عام شہریوں کے ساتھ اب سپرپاورز کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے
معلومات کے اس طوفان میں انتشار پھیلانا یا کسی کی عزت اچھالنا اب نہایت آسان کام ہے۔ خوفناک بات یہ ہے کہ ڈس انفارمیشن پھیلانا جتنا آسان ہے، اس کی تصدیق، تردید یا اس پر قابو پانا اتنا ہی مشکل کام ہے۔
 
Top