یوم خواتین مبارک!!
ایک واقعہ شئیر کرتی ہوں۔
آج ایک فیول اسٹیشن پر پیٹرول ڈلوانے کے لیے ہمارے ڈرائیور نے گاڑی روکی تو وہاں کے عملے کے ایک شخص نے مجھے ونڈو کا شیشہ نیچے کرنے کو کہا۔جب میں نے شیشہ نیچے کیا تو اس نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سےمجھے ایک گریٹنگ کارڈ اور دو کینڈیز دیں۔ مجھے بہت...