اگر یہ " نمائش" ایک معاشرتی مسئلہ ہے تو اس کا کیا حل ہونا چاہیے۔
1- بغیر دیکھے یا صرف تصویر دیکھ کر رشتے طے کر دینے چاہیے؟
2- جہاں پہلی بار رشتہ دیکھنے جائیں وہیں “ہاں“ کر دینی چاہیے؟
3- صرف خاندان میں ہی رشتے کرنے چاہیے کیونکہ خاندان کے افراد دیکھے بھالے ہوتے ہیں اور اس طرح نمائش سے بچا جا...