جناب محب علوی ، @ عینی صاحبہ
دوسری لڑی میں رسائی نہ ہونے کی وجہ سے صفحات 74 تا 78 یہیں پوسٹ کر رہی ہوں۔
صفحہ ۷۴
کوہ سے لے کر چوٹی تک تمام دھواں دار سے گھٹ رہا تھا۔ اس کے قدم سے سیاہی کے دھویں اڑ گئے اور تمام تاریکی برطرف ہو گئی۔ یہاں اگر چھا نو بھی تھی, تو نہ بارش کی سیرابی سے, بلکہ گھٹاؤ...