ریختہ صفحہ 371
مگر جمع کی دو ضمیریں ہیں "تم" اور "آپ" اور ان تینوں ضمیروں کے لئےمخاطب کا درجہ اور مرتبہ مقرر ہے۔ ایک بہت ادنا شخص کو "تو " کہیں گے۔ ادنا درجے کے لوگوں میں جو ذرا امتیاز رکھتا ہو اسے اور اپنے خردوں کو "تم" کہیں گے اور جو ہم رتبہ معزز و تعلیم یافتہ شریف ہو اسے "آپ" کہیں...