ہمت افزائی کا شکریہ!!
جبکہ میرے خیال سے تو کافی وقت مل گیا۔ اب تو ایکسپائری قریب تھی سو یہاں پیش کر دی۔ :)
QUOTE="ظہیراحمدظہیر, post: 2344822, member: 12618"]لہجۂ گفتار کی ترکیب حشوِ قبیح میں شمار ہوگی ۔ لہجہ تو گفتار سے متعلق ہی ہوتا ہے
ء ٹائپو ہے، لہجہ و گفتار تھا۔ لیکن اسے تلخیء گفتار سے...