نتائج تلاش

  1. La Alma

    قرآن کوئز 2021

    سورہ مائدہ آیت ۵ ترجمہ: ‎آج تمہارے لیے ساری پاک چیزیں حلال کر دی گئی ہیں۔ ---------------------- سورہ اعراف ۳۱ ترجمہ: اور کھاؤ اور پیو ------------------------ سورہ بقرہ آیت ۲۲ ترجمہ! ‎جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی برسایا پھر اس سے تمہاری غذا کے لیے...
  2. La Alma

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    پانچ صفحات میرے لیے بھی مختص کر دیں۔
  3. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    بہت مشکور ہوں۔ فیڈ بیک اور غزل کی پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ!! کنج وحشت کو دوسرے لفظوں میں" گوشہء عافیت" بھی کہتے ہیں۔ :)
  4. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں عکسِ صد ناز در آئینہء خوباں صبح نومید کبھی شام پریشاں رنگ لایا ہے عجب عالمِ ہجراں چند پل کو سہی، مشکل تو ہو آساں رک ذرا دیر ہی اے گردشِ دوراں سرفروشی نے سُجھائی ہے نئی رہ کنجِ وحشت میں کھلا دفترِ امکاں سوئے افلاک نگہ اٹھتی نہیں ہے بس نظر میں ہے مری تنگیء...
  5. La Alma

    قرآن کوئز 2021

    سورہ فرقان آیت ۷۳ وَالَّذِيْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِاٰيٰتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوْا عَلَيْهَا صُمًّا وَّعُمْيَانًا ترجمہ؛ اور جب انہیں ان کے پروردگار کی آیتوں کے ذریعہ سے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ بہرے اور اندھے ہوکر ان پر گر نہیں پڑتے (بلکہ ان میں غور و فکر کرتے ہیں)۔
  6. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    قیامت خیز
  7. La Alma

    جملہ کچھ یوں ہونا چاہیے؛ محفل پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟

    جملہ کچھ یوں ہونا چاہیے؛ محفل پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے؟
  8. La Alma

    قرآن کوئز 2021

    ‎انفرادی ہدایت کے لیے ایک ملتا جلتا مفہوم یہ بھی ہے۔ ‎وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ سورہ القمر آیت ۱۷ ترجمہ! ‎اور البتہ ہم نے تو سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے
  9. La Alma

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    آپ کسی کے گال پر تالی بجاتی ہونگی_ :)
  10. La Alma

    قرآن کوئز 2021

    مادیت پرستی کی حوصلہ شکنی کے لیے سورہ الھمزہ کی ذیل کی آیات بھی ہیں۔ ترجمہ: جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے۔٢ وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا۔٣ ہرگز نہیں، وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا۔۴
  11. La Alma

    کروناوائرس ویکسین

    میں بل گیٹس کی مائیکرو چپ والی ویکسین کے انتظار میں ہوں۔
  12. La Alma

    PayPal اکاؤنٹ

    مجھے لگتا ہے کہ online tutoring شاید سروسز کی کیٹیگری میں آئے گی_ اس کے لیے آپ کو پہلے والی آپشن selling goods or services کو چیک کرنا ہو گا_ پرپز کوڈ کے لئے یہ لنک دیکھ لیں۔ اس حساب سے آپ کا کوڈ P1009 ہو گا_ paypal solutions for you: PayPal With Purpose Code For Indian Users پھر بھی ری کنفرم...
  13. La Alma

    PayPal اکاؤنٹ

    How to open a business account with PayPal - no website needed. یہ لنک دیکھیں، شاید مددگار ہو۔
  14. La Alma

    قرآن کوئز 2021

    قرآن مجید کی وہ کونسی آیات ہیں جن میں اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں کا بیان ہے؟
  15. La Alma

    وہ 25 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔

    وہ 25 مارچ کو منایا جا رہا ہے۔
  16. La Alma

    قرآن کوئز 2021

    یوں تو قرآن کا مخاطب انسان ہی ہے۔ لیکن بالخصوص سوره اعراف کی آیت 172 جس میں اللہ تعالیٰ نے ہم سب سے عہد لیا تھا۔ وَ اِذْ اَخَذَ رَبُّكَ مِنْۢ بَنِیْۤ اٰدَمَ مِنْ ظُهُوْرِهِمْ ذُرِّیَّتَهُمْ وَ اَشْهَدَهُمْ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ١ؕ قَالُوْا بَلٰى١ۛۚ شَهِدْنَا١ۛۚ اَنْ تَقُوْلُوْا...
  17. La Alma

    غیر سے آزادی مل گئی، یہی غنیمت ہے۔ جمہوریت تو اپنے ہی گھر میں مقید ہے، اسے بھی رہائی نصیب...

    غیر سے آزادی مل گئی، یہی غنیمت ہے۔ جمہوریت تو اپنے ہی گھر میں مقید ہے، اسے بھی رہائی نصیب ہو ہی جائے گی۔
  18. La Alma

    تمام پاکستانی محفلینز کو یومِ قراردادِ پاکستان مبارک ہو۔

    تمام پاکستانی محفلینز کو یومِ قراردادِ پاکستان مبارک ہو۔
Top