خواتین و حضرات!
مراسلے اور ریٹنگ میرے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے لیکن اک عمر بِتا دینا۔۔۔۔ اس پر مبارکاں مبارکاں۔
برسبیل تذکرہ ۔۔۔۔ آپ کے رنگ ڈھنگ دیکھنے کا بھی ایک سواد آتا ہے۔محفل کے بعد رونق کہاں لگانے کا ارادہ ہے ؟
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
کل پھر ایک لمبا سفر بطرف کشمیر بسلسلہ قربانی درپیش ہے، امید ہے کہ اتوار شام تک واپسی ہو گی۔
شاید سوموار دن کو۔ انٹرویو کی بابت پھر بات ہو گی۔
اس بغیر استری والی سیر پر اپنے لنگوٹیوں کے ساتھ ملکر ہوئی اک سیر بلکہ صحیح کہوں تو اجتماعی کرتوت یاد آ گیا۔ کوئی پلس 18منظر نامہ نہیں لیکن اب تک ہنستے بھی ہیں اور بے عزت بھی ہوتے ہیں۔ ڈیسک ٹاپ سے محفل استعمال کی تو لکھوں گا۔