بھٹو صاحب کے بارے میں سنا تھا کہ وہ کھمبے پر ٹکٹ لگا دیتے تو وہ جیت جاتا تھا۔ صورتحال یہاں بھی کچھ ایسی ہی دکھائی پڑتی ہے۔
میں نےابھی تک ووٹ کاسٹ نہیں کیا لیکن میں گاؤں میں رہتے ہوئے برادری کی بنیاد پر اور شہر میں آزاد ووٹ دینے کا حامی ہوں۔ دیکھیں اب کہاں سے کاسٹ ہوتا ہے ۔