مبارکباد گل یاسمیں چالیس ہزاری سے ایک ہزار مراسلے دور!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جدوں وی کیتا جے کمال ای کیتا جے۔
مبارکاں ہوون جی۔
خیر مبارکاں خیر مبارکاں
کمال جمال دو چوزے تھے
ان دن دونوں گھر سے نکلے
دانہ چگنے باغ میں آئے
کمال اک دانے پہ لپکا
جمال نے اک کیڑا دیکھا
۔
۔
۔
۔
اور وہ کیڑا ہمارے دماغ میں منتقل کر دیا روفی بھیا اور عاطف بھیا نے کہ 40 کرو تے مانیں۔
نہ سمجھ پائے تو دوباہ پوچھ لیجئیے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمم! اور ہاں وہ پرندے طوطے
ان کی بس یادیں باقی۔
دے دئیے، بانٹ دئیے
اس سے پہلے کہ چائے بغیر ہمارے ہاتھوں کے طوطے اڑیں، چائے بنا لائیں۔
راجو، انار کلی،، 27 جمع 8 طوطوں اور چار چڑیوں سے جدائی مجبوری سے سہنی پڑی۔ لمبی دکھ بھری کہانی ہے۔ ساتھوں سنائی نہ جانی۔
 
اے خان

محفلین

چائے کا کرتے ہیں کچھ کہانی سنائیں ہمہ تن گوش ہیں
 
Top