نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گڈ ہو گیا۔۔۔۔ جذباتی مراسلات میرے ووٹ کو متاثر نہیں کر سکتے۔ لیکن آپ اتھرو اتلی چھتی سے اتار کر رکھ لیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیوں بھئی ؟ ہیٹ ٹرک تو ریکارڈ ہوتا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نازک صورتحال ہے۔ لگتا ہے ووٹ لہور میں پڑ رہے ہیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مجھے یہ امیدوار ، ان کا کوئی حامی یا انتخابی مہم نظر نہیں آ رہی۔ کیا وجہ رہی ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    زبردست۔۔۔ آپ کو وعدہ معاف گواہ بنایا جا سکتا ہے۔ جو بھی فیصلہ ہوا بتا دیجیے گا۔ واہ۔۔۔۔ شاندار پھر تو چُوٹے لینے کا سواد بھی آئے گا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    دونوں فریقین کا منشور کیا ہے ؟ احباب 13 صفحات پڑھنا ذرا اوکھا ہے۔ مہربانی فرما کر بتا دیں کہ کس فریق کا پلڑا فی الوقت تک بھاری ہے ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

    کچھ دن پہلے بھی میں نے مبارک دی تھی۔۔۔ وہ پتا نہیں کون ساہزارواں تھا! بہرحال 10 ہزار ایک بڑا فگر ہے۔ تسی بڑی ہمت کیتی اے، ، مبارکاں ہوون جی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن کی تیاریاں

    پھر سے کیا !
  9. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن کی تیاریاں

    یاد رہے الیکشن رزم حق و باطل وغیرہ وغیرہ ہوتا ہے۔۔۔۔ اور مومن۔۔۔۔۔۔ یہ حلقہ نہیں چلے گا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن کی تیاریاں

    ذرا حلقہ نمبر بتائیے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن کی تیاریاں

    یہ جاپانی طریقہ رہے گا!
  12. عبدالقیوم چوہدری

    الیکشن کی تیاریاں

    عرفان بھائی کوئی سمورائے تھوڑی ہیں۔۔۔۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    جی آ۔ ۔میرا عشق کے بارے میں( فی الوقت) نظریہ ہے کہ۔۔۔۔۔ عشق گھڑے دا مٹھا پانی ، پی نا بیٹھیں زہر اے اڑیا اور دوسری طرف میر صاحب فرماتے ہیں۔۔۔۔ عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے۔۔۔۔۔کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    صرف دو صفحات کی جمالیات دیکھی ہیں ابھی۔ ویسے بھی آج مدتوں بعد پورے 22 مراسلے کرنے سے انجن گرم ہو گیا ہے۔
Top