وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کوئی صاحبِ علم بتائے گا کہ انائے علمیہ کسے کہتے ہیں؟
بہت شکریہ عبدالقیوم چوہدری صاحبوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
اپنی تعلیم، معلومات، لکھنے یا بولنے کی صلاحیت کے سبب اپنی رائے کو کسی پلیٹ فارم پر ادب، زبان، سائنس، آرٹ، سیاست، معاشرت وغیرہ وغیرہ میں حرف آخر سمجھنا یا باور کرائے رکھنا انائے علمیہ کہلائے گا۔
پروفیسر صاحب ٹھیک کہتے ہیں۔ ہماری اکثریت اپنے آپ کو حرف آخر ہی سمجھتی ہے۔انسان ایک عجلت پسند ، سادہ لوح مخلوق ہے جو اپنے تکبرات علمیہ سمیٹ نہیں سکتی۔ احمد رفیق اختر
یعنی یہ ایک قسم کی انا ہے کہ میں عالم ہوں؟حرف آخر سمجھنا یا باور کرائے رکھنا انائے علمیہ
بلاشبہ ۔یعنی یہ ایک قسم کی انا ہے کہ میں عالم ہوں؟