یاز
محفلین
مبارکاں ہوون یاز جی۔
اگر آپ اک طویل مدت سائیں چُپ شاہ جی کی مریدی اختیار نا کرتے تو اس وقت ہم اندازاً 50، 60 ہزار کی مبارکباد دے رہے ہوتے۔
نیزسائیں چپ شاہ آپ کے دلاسے کو کہتے ہیں:
"محبت بھی ضروری تھی، بچھڑنا بھی ضروری تھا"
(پیچھے راحت کی بجائے چاہت فتح علی خاں کا راگ وغیرہ)
شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال۔۔۔ وغیرہ