مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

یاز

محفلین
مبارکاں ہوون یاز جی۔
اگر آپ اک طویل مدت سائیں چُپ شاہ جی کی مریدی اختیار نا کرتے تو اس وقت ہم اندازاً 50، 60 ہزار کی مبارکباد دے رہے ہوتے۔

سائیں چپ شاہ آپ کے دلاسے کو کہتے ہیں:
"محبت بھی ضروری تھی، بچھڑنا بھی ضروری تھا"
(پیچھے راحت کی بجائے چاہت فتح علی خاں کا راگ وغیرہ)
نیز
شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال۔۔۔ وغیرہ
 
ہاں جی، اسیں اکو غار آلے اصحاب کہف آں۔ بس انہاں دی میٹامورفوسز بوہتی ہوگئی۔ بقول شخصے کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔۔۔
تواڈے بارے ایہو خیال کیتا کہ پڑھائی سر نوں چڑھ گئی سو۔۔۔آپے دو چار ورہیاں نوں پرت آوے دی۔
 
سبھی محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یاز صاحب بیس ہزاری ہوگئے ہیں۔ مگر ان کی ہزاریوں کی سپیڈ سے اب لڑیاں کھلیں گی تو روز کھلیں گی لیکن ہم ان کی سلور جوبلی کی تیاریوں میں مگن ہیں کہ خدا جانے کس دن صبح اٹھنے پہ یہ آچکی ہووے۔ آپ سب بھی تیاری کریں اور ابھی بات صرف کچی مبارکباد تک ہی رکھیں، شکریہ۔
 

اے خان

محفلین
اے خان بھائی آپ چھے ہزاری تاوان والی لڑی سے ہوئے ہیں کہ پہلے سے تھے؟ آپ کو بھی مبارکباد! مزید ہر وہ ذی روح جو ہزاری ہونے کا طالب ہو لڑی میں آتش سلگاتا رہے۔
معلوم نہیں، ابھی دیکھا کہ ہم چھ ہزاری صف میں ہیں،
شکریہ ☺️
 
Top