اشعار کا ایک خیال ہو تا ہے اور ایک اس کا لفظی پیکر ہو تا ہے اور ایک اس لفظی پیکر میں صنائع کی کشیدہ کاری ۔ یہ تینوں عناصر مل کر ایک شعر کا مقام بلند کرتے ہیں ۔ ورنہ ایک اچھا شعری خیال دھڑام سے زمیں پر گر جاتا ہے ۔
خیال تو یقینا ایک بجلی کی مانند کوند کر اپنی آمد کی اطلاع دیتا ہے ۔ بسا اوقات...