اردو کے تعلیمی کارڈس کسی نے کھیلے۔؟
ہم کلاس روم میں چپکانے والے چارٹ کو کاٹ کر ان پر قلم سے الف بے لکھ کر تاش کے پتوں کی طرح کھیلا کرتے تھے۔
یہ بورڈگیم تو نہ ہوا لیکن ورڈل کی قسم کا کہا جا سکتا ہے ۔
ولایتی میں کاسل بناتے وقت شاہ کی حرکت کے ساتھ دوسرا مہرہ خود اسی باری میں جگہ بدل لیتا ہے۔ جبکہ دیسی میں ایک باری میں ایک ہی مہرہ حرکت کر سکتا ہے۔ اور کاسل زیادہ سٹیپ میں بنتا ہے۔
یعنی دیسی میں پیدل (پیادہ pawn)ہمیشہ ایک گھر چلتا ہے اور ولایتی میں پہلی چال دو گھر بھی چل لیتا ہے۔
ایک تھوڑا فرق کاسل بنانے میں ہے۔ باقی تو دیسی ولایتی سب ایک جیسا ہے۔