نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    اچھا تو ڈسکورڈ کو گود ہی لے لے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  2. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ہمیں پتہ ہوتا تو ڈسکورڈ کا رشتہ ہی بھیج دیتے ۔
  3. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    نہ رخصتی ٹھیک ہے نہ رحلت ۔ کوما کی کنڈیشن کہی جا سکتی ہے ۔کیوں ریڈ اونلی کا عندیہ دیا گیا ہے ابھی ، رخصتی سے تو گویا یوں لگ رہا ہے کہ کسی ہم پلہ فورم سے بیاہ ر چا یا جا رہا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    ارے نہیں بھئی وہ تو بھینسا تھا !!!
  5. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    یعنی ڈبل گینگ۔واؤ
  6. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    گروپ نہیں گینگ کہیں تاکہ ذرا مزہ دوبالا ہو جائے ،۔ ۔۔۔۔وہ بھی چھے کا ۔
  7. سید عاطف علی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    جب میں نے آدھے جملے میں اٹلی اور سوٹزرلینڈ کا نام ہی پڑھا تو اندازہ ہو گیا تھا کہ سڑک کا سفر ہو گا۔ لیکن بائیک کا نام سن کر تو دل باغ باغ ہو گیا ۔ ۔ ۔
  8. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    ان میں مصحفی اور جرات کو بھی رکھ لیں ۔
  9. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اگر ارتقائی لغاظ سے دیکھیں تو پرائیمیٹس میں گروپ سائز کے امپیکٹ کو دیکھیں ۔ جانور طوطا بلی گلہری فاختہ وغیرہ کبھی پالے ۔ لیکن بہت کمٹمنٹ کے ساتھ نہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    شمالی افریقا کی عربی واقعی ایک عجیب ہی لہجہ ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    انسان حیوان ظریف اور حیوان ناطق (وغیرہ وغیرہ ) ہی تو ہے ۔ یہاں ایک وغیرہ یاز کا ایک وغیرہ میرا
  12. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    ہم تو بڑے ہی گھر میں پلنے والے مویشیوں کے ساتھ ہوئے ۔ ہماری بکریاں (یقین نہ آئے تو گُلِ یاسمیں سے پوچھ لو) اورہمارا کھانا اکثر مشترک بھی ہوا کرتا تھا ۔ مثلا ابلے ہوئے گیہوں ۔ ہم گھی اور شکر ڈال کے کھاتے تھے ، وہ بنا شکر کے۔ ہمارے بکرے پرائز بونڈ جیتتے تھے بقر عید کے دنوں میں ۔
  13. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    سب موسم سب پیڑ پودے سب حیوانات سب چرند پرند حشرات اور بنا خرد بین کے نظر آنے والی ہر مخلوق ۔ انتخاب کرنا پڑے تو بس انسانوں میں ممکن ہے ۔
  14. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اب زیادہ تر عربی فارسی کے شعراء کو پڑھتا ہوں جتنے بھی سمجھ آجائیں ۔۔ ۔ اردو کے اساتذہ بھی سب پسند ہیں ۔ خاص خاص یہ پہلے میر سودا ناسخ آتش درد وغیرہ غالب مومن ذوق اکبر ۔(شبلی) وغیرہ ۔ میر حسن دیا شنکر حسرت جگر فانی جوش اصغر وغیرہ کلیم عاجز قمر جلالوی خمار بارہ بنکوی وغیرہ کچھ جدید میں...
  15. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    وائس ریکارڈ کر کے منگوائیں!! ! ؟؟؟
  16. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اچھا لگا کہ آپ پنجابی سمجھے ۔ 😁
  17. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    پچھلے پانچ چھے سالوں میں پوسٹ کرونا اثرات کا یہ فائدہ بھی رہا کہ سال میں تقریبا ٹوٹل چھے ماہ (کبھی زیادہ) وطن عزیز سے (بلکہ وطن ---) سے بھی فرائض منصبی کرنے کا موقع مل جاتا تھا ۔ سو یہ بہت بڑا چیلنج نہیں رہا ۔ ۔دو تین مرتبہ کرونا بھی ہوا ۔ لیکن انتہائی معمولی ۔
  18. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    ہاں یقینا ََ لیکن کوئی بھی جگہ ہو سکتی ہے کوئی خاص نہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    میرا محفل کا دس پندرہ برس کا ٹیک اوے پیغام تو یہ ہے کہ کسی بھی (مخالف یا موافق) نقطہء نظر کے بارے مین یہ فرض کرنا کہ یہ بھی ہمارے نقطہء نظر سے بہتر ہو سکتا ہے ۔ یہ چیز آپ کی سوچ کو بہری کے امکان اور ترقی کی طرف لیجانے کا راستہ کھولتی ہے ۔ پرانے کئی محفلین ۔ اب کس کس کا نام لیں ۔۔۔ حسان خان ۔...
  20. سید عاطف علی

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    چل چلیے ،، ، چل دنیا دے اس نکرے ،،، جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہوئے ۔ بس یہاں تک ،،، سیدھی بات یہ کہ وہاں جہاں قانون اور اخلاق کی بالا دستی ہو تاکہ محبت اور دوستی کا گلا نہ گھوٹا جا سکے ۔
Top