کچھ کی وضاحت کے بغیر کوئی رائے ایسی پیش نہیں کی جا سکتی کہ جو کچھ کے پیچھے آنے والی ہر نوع کو محیط ہو۔
خیر اجمالی طو پر یہ کہہ سکتے ہیں کہ زندگی نام ہی کچھ کھونے اور کچھ پانے کا ہے۔ اس سلسلے کو شروع ہی سے اپنی عادت بنانی چاہیے کہ ہر چیز کو دوام نہیں ۔ دوام اگر ہے تو صرف تغیر کو ہے ۔ ہر ہاتھ...