سید عاطف علی
لائبریرین
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا ۔۔۔اب جب محفل جا رہی ہے تو کھل کر کہیں
طرز تخاطُب کے لیے ڈیپلی سوری ۔
اسے میں کھل کر کہنا ہی کہوں گا ۔ عقلمند را اشارہ کافیست ۔
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا ۔۔۔اب جب محفل جا رہی ہے تو کھل کر کہیں
کیا آپ انگریزی شاعری پڑھتے ہیں؟ کونسا شاعر آپ کا پسندیدہ ہے؟ کوئی پسندیدہ poem شیئر کریںانہیں فارسی اور انگریزی ادب (خصوصا شاعری) سے بہت گہرا شغف تھا ان کی الماری میں انگریزی اور فارسی ادب کی کتب اور قوامیس تھیں جب میں کافی چھوٹا تھا۔
بس کورس کی انگلش منظومات ہی پڑھیں ۔ یا ایک دو شیکسپئیر کے ڈرامے اور ان کے درمیان آنے والی شاعری یا شاعرانہ فنکاری ۔ انگلش کو میں خود تو سائنسی یا علمی زبان کے طور پر ہی پسند کرتا ہوں ۔کیا آپ انگریزی شاعری پڑھتے ہیں؟ کونسا شاعر آپ کا پسندیدہ ہے؟ کوئی پسندیدہ poem شیئر کریں
غمناک وغیرہبس کورس کی انگلش منظومات ہی پڑھیں ۔ یا ایک دو شیکسپئیر کے ڈرامے اور ان کے درمیان آنے والی شاعری یا شاعرانہ فنکاری ۔ انگلش کو میں خود تو سائنسی یا علمی زبان کے طور پر ہی پسند کرتا ہوں ۔
فنون لطیفہ کا خال خال ہی مزہ ملتا ہے یا دلچسپی کچھ پیدا نہیں ہوئی ۔ بچے کچھ ذکر کرتے ہیں تو بحث میں خوب مزہ آتا ہے ۔
یاز ازم سپاٹڈغمناک وغیرہ
خالی خیالی کتاب ۔1) اپنی کتاب حیات کا عنوان کیا کہیں گے؟
اشعار کا ایک خیال ہو تا ہے اور ایک اس کا لفظی پیکر ہو تا ہے اور ایک اس لفظی پیکر میں صنائع کی کشیدہ کاری ۔ یہ تینوں عناصر مل کر ایک شعر کا مقام بلند کرتے ہیں ۔ ورنہ ایک اچھا شعری خیال دھڑام سے زمیں پر گر جاتا ہے ۔2) اشعار آمد کی طرح اترتے ہیں یا جوinput ہم روز مرہ میں لیتے ہیں وہ اور شعری تکنیکیات وغیرہ کسی کو بھی محنت سے شاعر بنا سکتی ہیں؟
چل چلیے ،، ، چل دنیا دے اس نکرے ،،، جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہوئے ۔ بس یہاں تک ،،، آگے کے مصرعے اینٹی سیپیٹ کرنے کی اجازت نہیں دوں گا ،،، اگر کریں تو اپنی ذمہ داری پر۔3) کن ممالک میں قیام پذیر ہونے کی کبھی خواہش کی؟
کاش یہاں ایک سے زیادہ ریٹنگز دینے کا فیچر ہو تا!!! ( کیا کریں عادت سی ہوگئی ہے)چل چلیے ،، ، چل دنیا دے اس نکرے ،،، جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہوئے ۔ بس یہاں تک ،،، آگے کے مصرعے اینٹی سیپیٹ کرنے کی اجازت نہیں دوں گا ،،، اگر کریں تو اپنی ذمہ داری پر۔![]()
سیدھی بات یہ کہ وہاں جہاں قانون اور اخلاق کی بالا دستی ہو تاکہ محبت اور دوستی کا گلا نہ گھوٹا جا سکے ۔
قانون وغیرہ کی بات آپ سعودیہ کے حوالے سے پہلے بھی کر چکے ہیں اور یہ درست بھی ہے لیکن کبھی احساس ہوا کہ ایک غیرملکی ہونے کے ناتے آپ کے کم حقوق ہیں؛ جائداد خریدنے میں، بزنس چلانے میں، ہمیشہ کی رہائش میں اور سیاسی اور civil حقوق بھی۔ کبھی دل چاہا کہ ایسی جگہ رہیں جہاں یہ سب بھی میسر ہو؟ (یعنی پاکستان پھر بھی نہیں)وہاں جہاں قانون اور اخلاق کی بالا دستی ہو تاکہ محبت اور دوستی کا گلا نہ گھوٹا جا سکے ۔
میرا محفل کا دس پندرہ برس کا ٹیک اوے پیغام تو یہ ہے کہ کسی بھی (مخالف یا موافق) نقطہء نظر کے بارے مین یہ فرض کرنا کہ یہ بھی ہمارے نقطہء نظر سے بہتر ہو سکتا ہے ۔ یہ چیز آپ کی سوچ کو بہری کے امکان اور ترقی کی طرف لیجانے کا راستہ کھولتی ہے ۔4) محفل کا آپ کی زندگی پہ کیا اثر رہا اور کن محفلین کے ساتھ بہت سی یادیں وابستہ ہیں؟
اتنی جلدی بھی کسی رنگ میں نہ رنگ جانا چاہیے ۔کاش یہاں ایک سے زیادہ ریٹنگز دینے کا فیچر ہو تا!!! ( کیا کریں عادت سی ہوگئی ہے)
فیملی سے کتنا عرصہ دور رہنے کے بعد اس حالت کو پہنچے؟ 😁چل چلیے ،، ، چل دنیا دے اس نکرے ،،، جتھے بندہ نہ بندے دی ذات ہوئے ۔
ہاں یقینا ََ لیکن کوئی بھی جگہ ہو سکتی ہے کوئی خاص نہیں ۔قانون وغیرہ کی بات آپ سعودیہ کے حوالے سے پہلے بھی کر چکے ہیں اور یہ درست بھی ہے لیکن کبھی احساس ہوا کہ ایک غیرملکی ہونے کے ناتے آپ کے کم حقوق ہیں؛ جائداد خریدنے میں، بزنس چلانے میں، ہمیشہ کی رہائش میں اور سیاسی اور civil حقوق بھی۔ کبھی دل چاہا کہ ایسی جگہ رہیں جہاں یہ سب بھی میسر ہو؟ (یعنی پاکستان پھر بھی نہیں)
پچھلے پانچ چھے سالوں میں پوسٹ کرونا اثرات کا یہ فائدہ بھی رہا کہ سال میں تقریبا ٹوٹل چھے ماہ (کبھی زیادہ) وطن عزیز سے (بلکہ وطن ---) سے بھی فرائض منصبی کرنے کا موقع مل جاتا تھا ۔ سو یہ بہت بڑا چیلنج نہیں رہا ۔فیملی سے کتنا عرصہ دور رہنے کے بعد اس حالت کو پہنچے؟ 😁
اچھا لگا کہ آپ پنجابی سمجھے ۔ 😁فیملی سے کتنا عرصہ دور رہنے کے بعد اس حالت کو پہنچے؟ 😁
یہ بولتے بھی ہیں لیکن جب کوئی نہیں سنتا۔اچھا لگا کہ آپ پنجابی سمجھے ۔ 😁
وائس ریکارڈ کر کے منگوائیں!! ! ؟؟؟یہ بولتے بھی ہیں لیکن جب کوئی نہیں سنتا۔
ایک دن آ ہی جانی ہے لگتا ہے!وائس ریکارڈ کر کے منگوائیں!! ! ؟؟؟
جب بھی کسی پنجابی کے سامنے بولی اس نے کہا نہ ہی بولو تو بہتر ہے 😀یہ بولتے بھی ہیں لیکن جب کوئی نہیں سنتا۔
بس پھر پہلے عربی کی ریکارڈنگ منگوائیں گے آپ سے!جب بھی کسی پنجابی کے سامنے بولی اس نے کہا نہ ہی بولو تو بہتر ہے 😀
ویسے زبانوں میں انگریزی، اردو، فرنچ اور پھر پنجابی آتی ہے۔ معمولی سی عربی کی بھی شدبد ہے