نتائج تلاش

  1. نبیل

    قران کوئز 2018

    اگلا سوال۔۔ قران میں ایک جگہ حضرت جبرئیل سے بھی ایک قول منقول ہے جس میں وہ نبی صل اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہیں۔ یہ کس مقام پر ہے؟
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    اس دھاگے سے ملتا جلتا ایک اور آئیڈیا منفی ریٹنگز والے مراسلات کا بھی ہو سکتا ہے، جس کا عنوان ہوگا احمقانہ اور مضحکہ خیز مراسلات۔ :)
  3. نبیل

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    السلام علیکم، محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر ایک اور سلسلے کا آغاز کرتے ہیں۔ یہاں ان مراسلات کے اقتباسات اور روابط پیش کرنا ہیں جو ارکان محفل کو بہت پسند آئے ہیں یا ان سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جن مراسلات پر دس یا اس سے زائد مثبت ریٹنگز، جیسے کہ زبردست، پسندیدہ یا...
  4. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بس ہمیں اطلاع کرنے کی ضرورت ہے، باقی کام بھائی لوگ سنبھال لیں گے۔ :love:
  5. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    اسی ورلڈ کپ کے فائنل میں (مغربی) جرمنی نے ہنگری کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈ کپ جیتا تھا۔
  6. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    اولیور خان۔۔ :)
  7. نبیل

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس آئیڈیا میں ایک اضافہ یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ صفحہ بہ صفحہ کھولنے کے عمل کو بھی آٹومیٹ کر لیا جائے۔ ویب اپلیکیشن ٹیسٹنگ میں ایسا بکثرت کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے سیلینیم کا استعمال عام ہے۔
  8. نبیل

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    اردوئے معلی کے سامنے ذکر محلہ کا ہو تو معلوم ہوتا ہے کہ جنگ کا سماں بندھ گیا ہو، جس وقت کہ آفتاب نکلا عازم جنگ کا ہر ایک ارجمند ہوا۔ لشکر دونوں طرف سے دادی مصاف میں آئے۔ بادشاہ دونوںلشکر کے بصد شان و شوکت سوار ہو کر چلے۔ نوبت و نقارے بجنے لگے۔ سحر کے ابر پر ساحر سوار ہوئے۔ ایک جانب کو طاؤس اور...
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    یہ باتیں ہیں کہ مصری کی ڈلیاں ہیں۔ نثر نثرہ نثار پر نظم انجم قربان۔ حسن تقریر پر تحریر شعاع سے نثار کرنے کو آفتاب زر بداماں۔ گفتارِ شکر بار کو جادو کہوں سحر کہوں حیران ہوں کیا کہوں۔
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    سخنوران محفل جب بھی وارد محفل ہوئے، اسے مانند طلسم ہزار شکل پایا ۔ ہوا وہاں کی رشک دم عیسیٰ تھی، جو گھاس اور پتی تھی اکسیر کی جڑی بوٹی تھی۔ درخت ہر ایک زر گل سے نہال تھا۔ ثمر و غنچہ سے ہر شجر مالا مال تھا۔ عشق پیچاں اور کوڑیالے اور بیلدار پھولوں کے درخت کی بیلیں پہاڑوں کے سر پر لٹکتی تھیں۔ و علی...
  11. نبیل

    سکواش برٹش اوپن 2018

    مزید تفصیلات ذیل کے ربط پر Colombia's Rodriguez and Egypt's El Sherbini Claim 2018 British Open Titles - Professional Squash Association فائنل کی جھلکیاں
  12. نبیل

    سکواش برٹش اوپن 2018

    برٹش اوپن سکواش کا سب سے زیادہ شان و شوکت والا ٹورنامنٹ ہے اور یہ ٹائٹل جیتنا کسی بھی سکواش کے کھلاڑی کے کریر کی معراج شمار کیا جاتا ہے۔ حال میًں ختم ہونے والی برٹش اوپن اپ سیٹس کا ٹورنامنٹ رہا ہے اور اس کا فاتح کولمبیا کا کھلاڑی میگویل روڈریگز ہے جس نے دو مرتبہ برٹش اوپن جیتنے والے مصری کھلاڑی...
  13. نبیل

    قران کوئز 2018

    آپ اگلا سوال پوچھ سکتے ہیں۔
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ اردوئے معلی

    السلام علیکم، فورم کی سالگرہ کے حوالے سے ایک اور کھیل شروع کرتے ہیں جس میں ایک دوسرے سے قدیم اردو میں بات کی جائے گی۔ :) کسی اور جگہ سے کاپی پیسٹ بھی کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ سیاق کے مطابق ہونا چاہیے۔ محفل کو سجے کتنے ہی مہ و سال گزر گئے لیکن قلم مقطوع اللسان کیا نگارش کرے سوائے اس کے کہ اصل...
  15. نبیل

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    بہتر رہے گا کہ یہاں موضوع پر بات رہے۔ معطلی کا رونا کسی اور جگہ جا کر روئیں۔
  16. نبیل

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    عارف انجم، محفل فورم پر کوئی باقاعدہ ریسرچ گروپ موجود نہیں ہے۔ کچھ لوگ ذاتی دلچسپی لے کر کچھ کام کرتے رہے ہیں لیکن اس میں کوئی باقاعدگی نہیں ہے اور مستقبل کے حوالے سے کوئی منصوبہ بندی بھی نہیں ہے۔ آپ نے کیریکٹر بیسڈ نوری نستعلیق فونٹ کے حوالے سے کچھ مشاہدات پیش کیے ہیں۔ مجھے علم نہیں ہے کہ...
  17. نبیل

    اردو لکھنے پڑھنے والوں کی توقعات اور معیاری فونٹ کا حل طلب مسئلہ

    باقی مضمون تو وقت ملنے پر ہی پڑھوں گا، فی الحال تو عارف انجم کو باز خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں۔ :)
  18. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ حاقہ کا آغاز ان سورتوں سے مختلف ہے۔
  19. نبیل

    قران کوئز 2018

    اگلا سوال۔۔ اللہ تعالی نے ایمان اور صالح عمل کرنے والوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ انہیں زمین پر اپنا خلیفہ بنائے گا۔ قران میں اس کا بیان کہاں موجود ہے؟
Top