نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    برادرم عدنان اکبری، آپ ناحق اپنا نامہ اعمال ہمارے سامنے لانے کی زحمت کر رہے ہیں۔ دوست احباب آپ کی رگ رگ کو ویسے ہی جانتے ہیں۔ :)
  2. نبیل

    سیرت کوئز 2018

    السلام علیکم، قران کوئز کی طرز پر ہی سیرت کوئز کا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ اس کا مقصد بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے متعلق معلومات شئیر کرنا ہے۔ یہاں بھی میری درخواست ہے کہ آسان فہم سوالات پوچھیں اور پہلے سے پوچھے گئے سوال کا جواب آنے کے بعد نیا سوال پوچھا جائے۔ اور یہ دھاگہ بھی صرف...
  3. نبیل

    قران کوئز 2018

    اگلا سوال ۔۔ ہابیل اور قابیل کے واقعے کا ذکر قران میں کہاں موجود ہے؟
  4. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ حشر میں مضمون قدرے مختلف ہے۔ سورۃ حشر 59 آیت 21 لَوْ أَنزَلْنَا هَ۔ٰذَا الْقُرْآنَ عَلَىٰ جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّ۔هِ ۚ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر بھی اتار دیا ہوتا تو تم...
  5. نبیل

    جناب، حکم تو ہرگز نہیں، البتہ درخواست ضرور ہے کہ سب دوست محفل کی رونق بڑھائیں۔ :)

    جناب، حکم تو ہرگز نہیں، البتہ درخواست ضرور ہے کہ سب دوست محفل کی رونق بڑھائیں۔ :)
  6. نبیل

    قران کوئز 2018

    ابھی اور بھی کئی حوالے باقی ہیں، لیکن میں آگے سوال پوچھتا ہوں۔ کسی کو اور حوالے یاد آئیں تو ضرور پیش کریں۔ اگلا سوال یہ ہے کہ قران میں ایک جگہ بتایا گیا ہے کہ آسمانوں، زمین اور پہاڑوں نے اللہ کی امانت اٹھانے سے انکار کر دیا جبکہ انسان نے یہ بوجھ اٹھا لیا۔ یہ کس آیت میں بیان کیا گیا ہے؟
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    میں نے یہاں کوئی ڈیٹا شئیر کرنے کا مطالبہ نہیں کیا ہے۔ محض یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ دی گئی انفرادی ریٹنگز کا جائزہ مجموعی اعدادوشمار سے مختلف ہوگا۔
  8. نبیل

    قران کوئز 2018

    ایک اور حوالہ۔۔ سورۃ یونس (10) إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ يَهْدِيهِمْ رَبُّهُم بِإِيمَانِهِمْ ۖ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ﴿٩﴾ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے (یعنی جنہوں نے اُن صداقتوں کو قبول کر لیا جو اس کتاب میں پیش کی گئی...
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    میں نے اوپر بھی عرض کیا تھا کہ پبلک پروفائل پر ریٹنگز کے مجموعی اعداوشمار موجود ہیں، انفرادی ریٹنگز کا حساب متعلقہ یوزر خود ہی دیکھ سکتے ہیں۔ مثال ذیل میں ہے۔
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کل 13 تاریخ کو مراسلات کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔ شاباش محفلین۔
  11. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    ایک محفلین کی آئی ڈی ابن سعید کی آئی ڈی سے بہت ملتی ہے۔ بوجھیں کونسی؟
  12. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    ماشا اللہ برادرم محمد وارث، آپ کی علمیت کے تو روز اول سے قتیل ہیں، البتہ آپ کی پہلوانی کو تسلیم کرنے میں کچھ تامل ہوتا ہے۔ اگر کوئی فلائنگ کک یا باڈی سلیم کی ویڈیو شئیر کر دیں تو اطمینان قلب ہو جائے گا۔ :)
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    پرانے پی ایچ پی بی بی والے سسٹم میں یوزرز کو اپنی آئی ڈی تبدیل کرنے کی اجازت تھی۔ سوفٹویر کی تبدیلی کے بعد یہ اختیار صرف ایڈمنز کے ہاتھ میں ہے۔ پہلے پہل یوزر آئی ڈی میں تبدیلی کی ہر فرمائش کو پورا کر دیا جاتا تھا۔ لیکن اب صرف خاص صورتحال میں یہ تبدیلی کی جاتی ہے۔ کچھ یوزر آئی قدرے provocative...
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    محفلین کے پروفائل پیج پر ان کے حاصل و محصول ریٹنگز کا خلاصہ نظر آتا ہے، الگ ریٹنگز کی تفصیل معلوم نہیں ہوتی۔ یہ تفصیلات محفلین ہی اپنے ڈیٹا میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر کوئی رضاکارانہ طور پراپنی دی گئی ریٹنگز کی تصویر پیش کریں تو ان کا سائیکوگراف تیار کیا جا سکتا ہے۔ :)
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    السلام علیکم، میں نے محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی سرگرمیوں کا قبل از وقت اعلان کر دیا تھا۔ اس کی ایک اہم مقصد دو ملین پیغامات کے ہدف کو عبور کرنا بھی ہے۔ اس لڑی میں فورم کی حالیہ سرگرمی کا گراف پیش کیا جائے گا۔ ذیل کے گراف سے گزشتہ چند روز کی پیشرفت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ ذیل کے گراف...
  16. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    پرانے وی بلیٹن کے زمانے میں ریپوٹیشن کا سسٹم ہوتا تھا جو موجودہ ریٹنگ سسٹم سے قدرے مختلف ہے۔ ایک تو ریپوٹیشن کے پوائنٹ دینے والے کا نام مخفی رہتا تھا، دوسرے ایڈمن کی دی گئی ریپوٹیشن کے پوائنٹس باقی ارکان کے مقابلے میں زیادہ ہوتے تھے۔ :) محفلین نے شروع شروع میں ریپوٹیشن سسٹم کو نوٹس نہیں کیا تھا...
  17. نبیل

    قران کوئز 2018

    نور سعدیہ شیخ نے ایک حوالہ فراہم کر دیا ہے، ابھی اور بھی کئی حوالے باقی ہیں۔ ایک حوالہ میں پیش کر دیتا ہوں۔ سورۃ اعراف (7) آیت 43 وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِلٍّ تَجْرِي مِن تَحْتِهِمُ الْأَنْهَارُ ۖ وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلّہِ الَّذِي هَدَانَا لِهَ۔ٰذَا وَمَا كُنَّا لِنَهْتَدِيَ...
  18. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    آج کل سوشل میڈیا سائٹس پر یورزر کے ڈیٹا سے ان کی شخصیت کا خاکہ تیار کرنے کا شہرہ ہے۔ محض یوزرز کی لائکس سے ہی ان کی شخصیت کو حیرت انگیز طور پر جانچا جا سکتا ہے۔ محفل فورم پر ایسا کوئی خودکار تجزیاتی نظام موجود نہیں ہے، لیکن خود محفلین ہی ایسی عقابی نظر رکھتے ہیں کہ ایک ریٹنگ ہی سے پہچان جاتے ہیں...
  19. نبیل

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    اس حوالے سے کچھ دلچسپ آئی ڈی یاد آ رہے ہیں۔ ایک عزیز دوست پہلے قتیل غالب کی آئی ڈی سے آئے تھے۔ نام بتانے کی ضرورت تو نہیں ہوگی۔ ایک اور دوست پہلے فوٹو ٹیک1 کی آئی ڈی سے آیا کرتے تھے۔ بھلا کون؟ :) اور اور صاحب متساوی الساقین مثلث کی آئی ڈی سے آتے تھے۔ بعد میں انہوں نے ایک اور آئی ڈی اختیار کر...
Top