نتائج تلاش

  1. نبیل

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    مجھے موقعہ ملا تو میں ZDF کی ویب سائٹ پر میچ لائیو دیکھوں گا۔ ٹی وی پر دیکھنے کا تکلف نہیں رکھا ہوا۔ :) باقی دوست بھی بتائیں کہ وہ فائنل کیسے دیکھنے کا پروگرام رکھتے ہیں؟ جرمنی میں تو عین افطاری کے وقت میچ پڑ رہا ہے، اس لیے میچ کا ثواب حاصل کا کماحقہ فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ :)
  2. نبیل

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    یہ تو آپ نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ :) کسی عربی کمنٹری والی لائیو سٹریم کا لنک معلوم ہو تو بتائیں۔ :)
  3. نبیل

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    چیمینز لیگ کے فائنل کی جگہ کا کیسے تعین کیا جاتا ہے؟ دو کلب کی ٹیمیں کسی تیسری جگہ پر جا کر کھیلتی ہیں۔ یہ کیا معاملہ ہے؟
  4. نبیل

    محمد صلاح کا کھیل اور جذباتی عربی کمنٹری

    محمد صلاح کی انگلینڈ میں مقبولیت کا اندازہ اس کے نام پر بنے ہوئے گانے سے لگایا جا سکتا ہے۔ Mo Salah, Mo Salah, Mo Salah… running down the wing! Salah, la, la, la, laaaaa… the Egyptian King!
  5. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ فرقان 25 آیت 63 اور اس کے بعد کی آیات وَعِبَادُ الرَّحْمَ۔ٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ کو آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    15 دنوں میں دس ہزار پیغامات۔۔ اچھی پراگریس ہے۔ کیپ اٹ اپ۔ :)
  7. نبیل

    قران کوئز 2018

    حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ جن کا نام روایات میں سارہ آیا ہے۔ انہیں فرشتوں نے ان کے بیٹے حضرت اسحاق کی بشارت دی تھی۔ بلکہ بیٹے کے ساتھ پوتے حضرت یعقوب کی خوشخبری بھی دی گئی تھی۔ سورۃ ذاریات 51 آیت 28 فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً ۖ قَالُوا۟ لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَ۔ٰمٍ عَلِيمٍ...
  8. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ توبۃ 9 آیت 36 إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّ۔هِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّ۔هِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ ۚ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ ۚ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا...
  9. نبیل

    گوگل ڈپلیکس Google Duplex

    حال میں منعقد ہونے والے گوگل آئی او ایونٹ میں گوگل کی جانب سے حسب معمول نئی ٹیکنالوجیز اور ٹیکنالوجیز کے روڈ میپ کا اعلان کیا گیا، لیکن جس چیز نے سب کو چونکا کر رکھ دیا وہ گوگل کا نیا ڈیجیٹل اسسٹنٹ گوگل ڈپلیکس ہے۔ گوگل ڈپلیکس کے ذریعے ازخود ٹیلی فون پر appointments سیٹ کی جا سکتی ہیں۔ اس کی خاص...
  10. نبیل

    دعا کریں کہ یہ رونق اسی طرح برقرار رہے۔

    دعا کریں کہ یہ رونق اسی طرح برقرار رہے۔
  11. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل ناسٹلجیا

    جب ہم نے وی بلیٹن کا استعمال شروع کیا تھا تو یہ اس وقت بہترین فورم سکرپٹ تھی۔ اتفاق کی بات ہے کہ جس دن محفل فورم کو وی بلیٹن پر منتقل کیا گیا تھا، اسی دن وی بلیٹن کی کمپنی جیل سوفٹ کو ایک اور کمپنی انٹرنیٹ برینڈز نے خرید لیا جو کہ وی بلیٹن کے مستقبل کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ وی بلیٹن کے اصل...
  12. نبیل

    قران کوئز 2018

    پلیز اس تھریڈ کو قران کوئز تک ہی محدود رکھیں۔
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    گزشتہ دنوں سرور ڈاؤن ہونے اور محفلین کے (بوجہ روزے) ڈاؤن کے باعث کچھ دن محفل فورم کے گراف نے کچھ غوطہ کھایا تھا۔ اب مراسلات کی شرح بہتری کی جانب گامزن ہے۔ لیکن اوتار والے کھیل کی وجہ ریٹنگ سسٹم کا استعمال جھت توڑتے ہوئے نکل گیا ہے۔ :)
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل ناسٹلجیا

    آج بالآخر ایک پرانی بیک اپ ہاتھ لگ ہی گئی۔ یہ وی بلیٹن کے زمانے کی بیک اپ ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹس میں اس زمانے میں استعمال ہونے والا اردو نسخ ایشاء ٹائپ فونٹ بھی نظر آ رہا ہے۔
  15. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ مائدہ 5 آیت 67 يَ۔ٰٓأَيُّهَا ٱلرَّسُولُ بَلِّغْ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُۥ ۚ وَٱللَّ۔هُ يَعْصِمُكَ مِنَ ٱلنَّاسِ ۗ إِنَّ ٱللَّ۔هَ لَا يَهْدِى ٱلْقَوْمَ ٱلْكَ۔ٰفِرِينَ اے پیغمبرؐ! جو کچھ تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے...
  16. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ اسراء (بنی اسرائیل) اور سورۃ نجم
  17. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    میں نے ذرا اسی کو گوگل پر سرچ کیا تو ذیل کی تصاویر نتائج میں ظاہر ہوئیں۔۔ مزے کی بات ہے کہ ان میں ایک محفلین کی تصویر بھی شامل ہے۔ :)
  18. نبیل

    قران کوئز 2018

    سورۃ مائدہ 5 آیت 58 وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى ٱلصَّلَوٰةِ ٱتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ جب تم نماز کے لیے منادی کرتے ہو تو وہ اس کا مذاق اڑاتے اور اس سے کھیلتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عقل نہیں رکھتے
  19. نبیل

    محفل! دلچسپ و عجیب

    یہ تو آپ مخالفین کو ہوا دے رہے ہیں۔ :)
  20. نبیل

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    میں نے واقعی ترمیم کر دی ہے۔ :) محفلین کی جانب سے پرمزاح کی ریٹنگ مل رہی ہے حالانکہ دہشت ناک کی ریٹنگ ہونی چاہیے تھی۔ :)
Top