نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    غزل خون ہی خون ہے برسات کے آئینے میں کوئی صورت نہیں حالات کے آئینے میں میری تصویر سے ملتی نہیں میری صورت میں نے دیکھا ہے مکافات کے آئینے میں ایک ہاں ہے مرے انکار کے لہجے میں نہاں ایک انکار ہے اثبات کے آئینے میں عمرِ رفتہ ہُوئی آزاد، مگر کیا کیجئے روح محصور ہے خدشات کے آئینے میں...
  2. مغزل

    عالمی فروغِ اردو ادب ایوارڈ ۔۔

    Urdu awards event set for May 15 THE annual Aalmi Frogh-e-Urdu Adab Awards ceremony and the Aalmi Mushaira (International poetry symposium) will be held at the Doha Sheraton on May 15. “More than 20 Urdu poets, writers and scholars from Pakistan and India will arrive in Doha in the next few...
  3. مغزل

    ’’یہ پاکستانی بھی کتنے جاہل لوگ ہیں۔ اگر ان میں ذرا بھی عقل ہوتی ۔۔

    عامر احمد خان یہ یہ تحریر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے ( بی بی سی اردو) اگلے تین منٹ کے لیے فرض کر لیجیے کہ میں شوکت عزیز ہوں اور اس وقت ایک جہاز میں بیٹھا پاکستان کو شاید ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر جا رہا ہوں۔ ظاہر ہے کہ اس وقت میرے دماغ میں سینکڑوں یادیں اور ہزاروں خیالات ہیں جو تین ساڑھے تین برس...
  4. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    ’’ کاٹھ کے اُلّو‘‘ گزشتہ کئی ماہ سے شادمان نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آبا د کے سنگم پر واقع ایک چائے خانے میں اہلِ ادب کا چوپال سجتاہے۔جس میں شہر بھر کے نامور شعرا اور ادباء دن بھر کے اعصاب شکن کام کاج کے بعد اور مصروفیات میں سے وقت نکال کر تشریف لاتے ہیں۔۔اسی چائے خانے میں گزشتہ رات میں اور...
  5. مغزل

    بارگاہِ نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عقیدت کے مقدور بھر پھول

    گلہائے عقیدت بحضورسرورِ کونین صل اللہ علیہ وسلم سوچتا ہوں کہ میں کس طرح سے مدحت لکھّوں ؟ کس طرح میں شہہِ کونین کی عظمت لکھّوں ؟ خامہ خاموش ہے ، قاصر ہے زباں کہنے سے موجزن دل میں جو ہے، کیسے و ہ الفت لکھّوں ؟ ’’ وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک ‘‘ہے دلیلِ عظمت آپ...
  6. مغزل

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    محترم احباب آداب و سلام ِ مسنون میں آج تک صرف عروسِ غزل کی زلفوں سے کھیلتا رہا، موصوفہ کبھی ناراض ہوجاتی ہیں تو کبھی ملتفت، خیر۔۔ کلپنا دیوی پچھلے کئی دنوں سے مفقود الخبر تھیں اسی فرقت میں ایک نظم سرزد ہوگئی، جسے آپ کی اعلیٰ ادبی بصارتوں کی نذر کررہا ہوں، اس امید کہ ساتھ کہ آپ احباب اپنی...
  7. مغزل

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    فرصتِ نظا رگی ، پچھلے پہر ہو بھی تو کیا بجھ گئیں آنکھیں ہماری، اب سحر ہوبھی تو کیا مجھ کو اپنے جسم کا سایہ بہت ہے دھوپ میں منتظر میرا کہیں، کوئی شجر ہو بھی تو کیا اب سفر لپٹا ہے پیروں میں سخن آباد کا راہ میں بے قافلہ ہونے کا ڈر ہو بھی تو کیا زندگی تو چل پڑی محمود اب سوئے عدم راہزن ہوبھی...
  8. مغزل

    جی جی جیہ صاحبہ کی نذر دو شعر

    اے برگِ خزاں دیدہ ، یہ عجلت ہے کس لیے ؟ آخر تجھے ہوا سے محبت ہے کس لیے۔۔۔۔۔؟ چلتا ہی جارہا ہوں میں پہنے قبائے گرد۔۔۔۔۔ لیکن خبر نہیں یہ مسافت ہے کس لیے ۔۔۔۔؟ م۔م۔مغل
  9. مغزل

    مکمل " غزل" اردو محفل میں پہلی بار

    محترم احباب ایک غزل پیشِ خدمت ہے ۔۔ آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا۔
  10. مغزل

    چند مزید شعر آپ کی بصارتوں کی نذر

    محترم دوستو ! آداب و سلامِ مسنون چند شعر پیشِ خدمت ہیں آپ کی آراء کا منتظر رہوں گا۔ ملاحظہ کیجئے:: تاریکیاں تھیں جو میرے گھر سے نہ جاسکیں وہ روشنی تھی جو مری آنکھیں نگل گئی اک خواب تھا جو آ نہ سکا خواب گاہ تک میں انتظار کرتا رہا ، رات ڈھل گئی یہ وحشتِ معاش ہے یا اور کچھ مغل وہ...
  11. مغزل

    ادبی تنظیم " سخن دوستان کا عید ملن مشاعرہ‌"

    mashaa'iray kaa taSviirii Khabar naama'ah say faiZ Aalam babar ( dhaarii daar malboos) , faiZ kay piich'hay "reehan karaachavii" , un kay saat ulTy haaTh par "maqbool zaidii" ,, faiZ kay saath neelay libaas maiN " m. na'eem samiir " saam'aiin maiN mojood Khavaatiin...
  12. مغزل

    حمدِ باری تعالیٰ

    حمدِ باری تعالیٰ http://sukhan-daustaan.forumotion.com/hamd-e-baarii-ta-alaa-f3/hamd-t16.htm کے ایک گوشے سے آپ احباب کی سماعتوں اور بصارتوں کی نذر۔۔۔ طالبِ دعا : م۔م۔مغل
  13. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ’’ اور یہ ربط بھی ملاحظہ کیجئے ‘‘
  14. مغزل

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    محترم احباب خاکسار کو م۔م۔مغل کہتے ہیں ، عرصہ 12سال سے سخن قبیلے کا فرد ہوں، شاعری ، افسانہ نگاری، مصوری، خطاطی اور کالم نگاری کا شغف رکھتا ہوں۔حال ہی میں ، میں نے ایک ادبی تنظیم "سخن دوستاں" کے نام سے تشکیل دی ہے اور 10نومبر2007کو پہلا کامیاب "عید ملن مشاعرہ" منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔مزید یہ...
Top