نتائج تلاش

  1. La Alma

    ورڈل/اردل

    Wordle 458 4/6 🟨🟨⬜⬜⬜ ⬜⬜🟨⬜🟩 🟩🟩🟩⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  2. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی زیادہ ہو تو انگلیاں ہی دوات میں ڈبو کر لکھیے۔ مطلب ٹائپ کیجیے۔
  3. La Alma

    رباعی

    ایفا کوئی وعدۂ عدم کر جائیں آؤ عہدِ الست ہم دہرائیں شاید کچھ بندگی کا رہ جائے بھرم گر یزداں کی خبر، بُتاں سے لائیں
  4. La Alma

    یاد ہے دھوپ کا سفر ہم کو سائے نے جب وجود کھویا تھا

    یاد ہے دھوپ کا سفر ہم کو سائے نے جب وجود کھویا تھا
  5. La Alma

    ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے، جگنوؤں کے دیس جانا ہے

    ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے، جگنوؤں کے دیس جانا ہے
  6. La Alma

    سترھویں سالگرہ مشاعرہ 2022

    لائیو مشاعرے کے لیے معذرت۔ تحریری فارمیٹ میں ہوتا تو شمولیت کے لیے ضرور کوشش کرتی ۔
  7. La Alma

    سائنس روحانی علوم کی وہ شاخ ہے جو عالمِ غیب تک آپ کی رسائی کو کسی حد تک ممکن بناتی ہے۔

    سائنس روحانی علوم کی وہ شاخ ہے جو عالمِ غیب تک آپ کی رسائی کو کسی حد تک ممکن بناتی ہے۔
  8. La Alma

    آئی ہے جب بھی شکن جبینِ فلک پر قہر ہمیشہ ہی پھر زمین پہ ٹُوٹا

    آئی ہے جب بھی شکن جبینِ فلک پر قہر ہمیشہ ہی پھر زمین پہ ٹُوٹا
  9. La Alma

    حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ذی الحجہ کے...

    حضرت ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ذی الحجہ کے (ابتدائی) دس دنوں سے بڑھ کر کوئی دن ایسا نہیں، جس کی عبادت اللہ کو زیادہ محبوب ہو، ان ایام میں سے ہر دن کا روزہ سال بھر کے روزوں کے برابر ہے اور ان کی ہر رات کا قیام لیلۃ القدر کے قیام کے برابر ہے۔
  10. La Alma

    جب حدِ نگاہ تک خلا ہی خلا ہو اور کہیں خالی جگہ نہ ملے، تو اندر کی دنیا میں گنجائش پیدا کرنی...

    جب حدِ نگاہ تک خلا ہی خلا ہو اور کہیں خالی جگہ نہ ملے، تو اندر کی دنیا میں گنجائش پیدا کرنی پڑتی ہے۔
  11. La Alma

    حسرتِ انتظار ہے، دیدۂ اشکبار ہے

    آپ احباب کا بہت شکریہ۔
  12. La Alma

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    شکر ہے لڑائی سرحدوں (ردیف) تک ہی رہی۔
  13. La Alma

    جو گزری ہے اس پر لکھی ہے

    مشکل پسندی کے لیے مشکل ہو رہی تھی، اس لیے آسان بحر چنی۔ غزل پسند کرنے کے لیے شکریہ۔
  14. La Alma

    ہے ہر اک لمحہ، لمحہء رخصت وقت کی خُو ذرا نہیں بدلی

    ہے ہر اک لمحہ، لمحہء رخصت وقت کی خُو ذرا نہیں بدلی
  15. La Alma

    جو گزری ہے اس پر لکھی ہے

    غزل کی پسندیدگی کے لیے شکر گزار ہوں۔
  16. La Alma

    جو گزری ہے اس پر لکھی ہے

    بہت شکریہ سر۔ اللّٰہ آپ کی عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے۔
Top