ریختہ صفحہ 71
جا رہے ہیں۔ ایک دم۔
ہم:۔ بتا دیں؟ برا تو نہ مانو گی؟
بیگم:۔ سچی بات ہو گی تو برا کبھی نہ مانوں گی۔
ہم:۔ بیگم! مصیبت تو یہی ہے کہ سچی بات ہی سب کو بری لگتی ہے۔ وہ تو تم نے بھی سنا ہو گا کہ سچی بات آدھی لڑائی ہوتی ہے۔
بیگم:۔ اچھا خیر، آپ کہیے تو سہی۔
ہم:۔ بگڑ جاؤ گی۔...