نتائج تلاش

  1. La Alma

    محفل فورم کی واپسی

    صبح سے لاگ ان ہونے کی متعدد بار کوشش کی۔ اب کہیں جا کر کامیابی ہوئی ہے۔
  2. La Alma

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    آپ کی قادر الکلامی اور غزل گوئی کے اسلوب کی تو میں بہت معترف رہی ہوں۔ ویسے بھی آپ کی مصرع سازی، اور شعر کی بنت نہایت عمدہ ہوتی ہے۔ یقیناً یہ ایک خداداد صلاحیت ہے جو ہر کسی کو ودیعت نہیں ہوتی۔ آپ کے مذکورہ شعر میں ابلاغ کا تو کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ ایک قاری کے زاویہء نگاہ سے یہ فقط میری ذاتی رائے...
  3. La Alma

    Rules of Life

    ۔
  4. La Alma

    Rules of Life

    Thought provoking! Although going with the flow is the safest choice in one's life but still Just wondering, if following certain set of rules really leads to some success? But whatever it is, you have penned it very artfully. Mighty work. Keep writing.
  5. La Alma

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    نہایت اعلیٰ کلام اور جداگانہ طرزِ نگارش!!! سہ غزلہ کی صورت میں بہت عمدہ پیشکش ہے۔ سبھی اشعار خوب ہیں۔ اپنی معلومات میں اضافے کے لیے آپ سے ایک معمولی وضاحت درکار ہے۔ کیا اول غزل کے مطلع میں“ہزار ماتم“ کے ساتھ “ہے” کا استعمال درست ہے، ہزار کی مناسبت سے یہاں “ ہیں” کا محل نہیں؟ یا پھر لفظ "آگہی"...
  6. La Alma

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ملک الموت
  7. La Alma

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    تھینکس مومن فرحین! بہت کیوٹ اوتار ہے۔:)
  8. La Alma

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    اس قدر افزائی کے لیے انتہائی سپاس گزار ہوں سر، جزاک اللہ!! ارادہ تو گمنام رہنے کا ہی تھا لیکن آپ کو انکار ممکن نہیں۔ انشاء اللہ میں بھیج دونگی۔ بہت شکریہ!!
  9. La Alma

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    بہت ممنون ہوں۔ معائبِ سخن سے آگاہ کرنے کے خصوصی شکریہ۔
  10. La Alma

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    میری اس کاوش کو سراہنے کا بہت شکریہ! جی، مجھے انہیں اپنا استاد ماننے میں کوئی تامل نہیں ہے۔ شاعری میں ان کی عمیق نگاہی سے کوئی سقم بچ نہیں پاتا۔ ان کی اصلاح ہمیشہ میرے لیے رہنما ثابت ہوئی ہے۔ بلکہ یہ کہنا کہ میں "اردو محفل" کی شاگردی میں رہی ہوں، قطعی بے جا نہ ہوگا۔ مجھے اپنی بے بحر اور بے وزن...
  11. La Alma

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    غزل کی پسندیدگی کے لیے بہت مشکور ہوں۔ آپ کا کلام بھی میری نظر سے گزرا ہے۔ ماشاءاللہ! محفل میں آپ ایک قابلِ قدر اضافہ ہیں۔ بالخصوص سخن کے زمرے میں، جہاں گزشتہ کچھ عرصے سے تو قحط النساء کا عالم ہی رہا ہے۔
  12. La Alma

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    خوب!! وہ تو ازل سے چھِیڑ چکا۔۔۔ “ کُن” کے آگے کس کی چلتی ہے۔
  13. La Alma

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی اس پہ یہ چشمِ فسوں ساز بھی تر کیوں نہ ہوئی ہم سے ہر لمحہء موجود گریزاں ہی رہا آہ! اے بے خبری، ہم کو خبر کیوں نہ ہوئی لفظِ مہمل بھی ہو، شرمندہء معنی کسی روز شرح یک بار ہوئی، بارِ دگر کیوں نہ ہوئی وعدہء وصل سے ہونا تھا غمِ دل کا علاج دردِ فرقت کی دوا...
  14. La Alma

    تتلی کے ٹوٹے پر اور برگِ آوارہ میں نجانے کیا قدر مماثل تھی، دونوں کو ہوا اپنے سنگ اڑا لے گئی!!!۔

    تتلی کے ٹوٹے پر اور برگِ آوارہ میں نجانے کیا قدر مماثل تھی، دونوں کو ہوا اپنے سنگ اڑا لے گئی!!!۔
  15. La Alma

    تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے (رمضان) میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے _ سورہ...

    تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے (رمضان) میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے _ سورہ البقرہ آیت 185
  16. La Alma

    فَمَنۡ شَهِدَ مِنۡكُمُ الشَّهۡرَ فَلۡيَصُمۡهُؕ

    فَمَنۡ شَهِدَ مِنۡكُمُ الشَّهۡرَ فَلۡيَصُمۡهُؕ
Top