نتائج تلاش

  1. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    بہت نوازش لا ریب!!! قدر افزائی کا شکریہ۔ قاری کا ذوقِ نظر ہوتا ہے کہ وہ اس آئینے میں کیا دیکھتا ہے۔ آپ سے میں حسنِ ظن کی ہی امید رکھتی ہوں۔ :)
  2. La Alma

    مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

    محب علوی آپ کو بہت مبارک ہو۔
  3. La Alma

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    ریختہ صفحہ 36 تا 40 مکمل۔ پوسٹڈ۔
  4. La Alma

    اسکین دستیاب داستان غدر

    ریختہ صفحہ 36 دوسرا باب ‎سلطنت مغلیہ کی حالت ‎جہاں کھودو وہیں بنیاد کے پتھر نکلتے ہیں ‎بہت معمورۂ ہستی میں اجڑے گھر نکلتے ہیں ‎فَاعْتَبِرُوا يَا أُوْلِي الأَبْصَارِ ‎ہر چند سلطنت تو ڈیڈھ سو برس پیشتر خاندانِ عالی شانِ تیموریہ و دمان اولعزم گور گانیہ کو ہٰذَا فِرَاقُ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنِکَ کہہ...
  5. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    قدر افزائی کے لیے شکریہ ورنہ ہم تو ۔۔۔ "گئے حریم سخن میں تو عاجزی سے گئے"
  6. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    بہت شکریہ!! آپ تو حرف شناس ہیں آپ کو فہم کہاں دشوار۔
  7. La Alma

    داستان غدر گفتگو دھاگہ

    میں آج پوسٹ کر دونگی ان شاء اللہ!
  8. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    شکر گزار ہوں سر!! جزاک اللہ ، خدا آپ کو اپنی امان میں رکھے۔
  9. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    بہت ممنون ہوں!! تبصرے اور تجویز کے لیے بہت شکریہ۔ "ہیں“ سے زیادہ دھیان حضرت آدم کی طرف جاتا ہے جیسا کہ پہلے مصرع میں بھی ذکر ہے، جو کہ مناسب نہیں۔ جبکہ یہاں آدم اور انسان کو عمومی معنوں میں لیا گیا ہے۔ خوش رہیے!! والسلام!!
  10. La Alma

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    وکٹم بلیمنگ بالواسطہ مجرم کی پشت پناہی کرنے اور سہولت کار بننے کے مترادف ہے۔ اس قسم کے جرائم کا خاتمہ یا ان میں کمی اسی صورت ممکن ہو سکتی ہے جب جرم سے متعلق دو ٹوک موقف اپنایا جائے اور مجرم کو بغیر کسی رعایت کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔ ہمارے معاشرے میں درجنوں ایسے کیسز ہیں جہاں مظلوم کو کوئی...
  11. La Alma

    حمد (آیت الکرسی کا منظوم مفہوم) ٭ تابش

    لائق تحسین!! ما شاء اللہ۔
  12. La Alma

    دلچسپ سوال

    شیر کا ابو ببر شیر ہوتا ہے۔
  13. La Alma

    برائیلر مرغی کا گوشت 214 روپے کلو اور برائیلر مرغی 138 روپے کلو

    یہ غلطی بھی پچھلی حکومتوں کے کھاتے میں ڈال دیں۔
  14. La Alma

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    کوئی بھی آواز جس سے اچھی موسیقی پیدا ہوتی ہو وہ کانوں کو بھلی لگتی ہے۔۔۔ جیسے بارش کی جلترنگ، خشک پتوں کی چرچراہٹ، ہواؤں کی سرسراہٹ، جس کا انتظار ہو اس کے قدموں کی آہٹ، کوئی خوبصورت کمپوزیشن، بالخصوص پیانو اور وائلن پر کسی مدھر دھن کی آواز وغیرہ وغیرہ ۔ مجھے چونکہ ہوسپٹل فوبیا ہے۔ اس لیے...
  15. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    بہت شکریہ عاطف بھائی!! آپ کو فعال دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کے خاندان پر ہمیشہ اپنی رحمتوں کا نزول جاری رکھے۔ آمین۔
  16. La Alma

    جلوہء دید پہ ہر آن ہے حیراں___

    بہت عنایت!! آپ اہلِ علم ہیں سو آپ کی رائے مقدم ہے۔ جلوہء دید کی ترکیب شاید آپ کو غریب معلوم ہو رہی ہو لیکن کہیں میری نظر سے گزری ہے۔ فی الحال حوالہ پیش کرنے سے قاصر ہوں آپ کی دی ہوئی متبادل تجاویز بہت خوب ہیں لیکن اس سے شعر کا مفہوم قدرے تبدیل ہو جائے گا۔ یہاں پر عکس، پسِ آئینہ کسی "حسن"...
  17. La Alma

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون دلی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ عاطف بھائی اور دیگر اہل خانہ پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور انہیں یہ دکھ برداشت کرنے کی طاقت اور ہمت عطا فرمائیں۔ دعا ہے اللہ مرحوم کی آخرت کی تمام منازل آسان فرمائیں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔ آمین۔
Top