میرا نہیں خیال تھا کہ مفہوم تک پہنچنے میں کوئی ایسی مشکل درپیش ہو گی۔ یقینًا بیان میں ہی کوئی نقص رہا ہو گا جو ابلاغ نہیں ہو پایا۔
کہنا یہ مقصود تھا کہ خدا سے کیے گئے عہد کی پاسداری کا لحاظ تو بہرحال ہم پر لازم ہے اور ہم اس کا وقتاً فوقتاً اعادہ بھی کرتے رہتے ہیں۔ لیکن بندگی کا تقاضا اسکے سوا...