ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 35
( ا ) ( ف ) ( ی )
( م ) ( ل ) ( ڑ )
#Hijjay
https://hijjay.com
ایک حد تک ہی الفاظ بنائے جا سکتے ہیں۔ اسکے بعد تو محض جوڑ توڑ ہی رہ جاتا ہے۔ بیشتر الفاظ تو کبھی پڑھنے یا سننے میں ہی نہیں آئے ۔
کچھ سال پرانی۔
جب میں نے سائن اپ کیا تھا تو روزانہ کی بنیاد پر نئے تھریڈز پوسٹ ہوتے تھے۔ فعال ممبرز کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ باقاعدہ معطل کرنے پڑتے تھے۔