الواداعی بوسہ
میں تپتے صحرا
کے جب سفر پر
میں گھر سے نکلا
تو میری ماں نے
یوں میرے ماتھے پہ ہونٹ رکھے تھےاس نے ایسے دیا تھابوسہ
کہ میرے سارے بدن میں بوسے نےپیار امرت سا بھر دیا تھا
مجھے تو سرشار کر دیاتھا
فضا میں خاموش سی دعا سے
عجیب سا رنگ بھر دیا تھا
عجب خوشی تھی ،عجیب دکھ تھا...