معروف شاعر وصی شاہ کے ساتھ ایک خوبصورت شام
رپورٹ :- یعقوب تصور
20 فروری 2009 کی خوبصورت شام اپنے ہمراہ تمام تر جلوہ سامانیوں اور سحر انگیز دلکشی کے ساتھ وارد ہوئی جب د و نو عمر شیدایان ادب محترمہ انیلا کوثر اور جناب سلیمان جاذب (بانی ٹیلنٹ ہاوس امارات) نے سفارتخانہ پاکستان کے بھر پور تعاون سے...