نتائج تلاش

  1. سلیمان جاذب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. سلیمان جاذب

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    مغل بھائی آپ کی نوازش کے آپ نے بندہ کی غزل کو اس قابل سمجھا آپ نے جو تبصرہ کیا ہے وہ اپنے آپ میں خوب ہے خصو صا ہم جیسے نئے لکھنے والوں کے لئے بڑی خوشی کی بات ہے۔ سچ پوچھیں تو آپ لوگوں کی باتوں اور تبصروں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اور اس کا بہت فائڈہ ہوتا ہے کیونکہ آپ کہ محفل میرا پہلا فورم...
  3. سلیمان جاذب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. سلیمان جاذب

    ہندوستانی دستاویزات کا تجزیہ

    عقل والوں کے لئے کافی کچھ ہے اس میں ذرا غور تو کرے
  5. سلیمان جاذب

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    مغل بھائی رسید کا شکریہ
  6. سلیمان جاذب

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم و علٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  7. سلیمان جاذب

    ایک نظم

    تم آؤ تو یوں کہ جیسے سوہنے رب کی رحمت اترے شاکر بھائی آپ کا یہ بند بہت خوب ہے دل کو بھایا خصوصا رب کے ساتھ سوہنا بہت ہی اچھا ہے
  8. سلیمان جاذب

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    زینب جی آپ کا کہتا درست ہے لیکن لفظ بنیرے پنجابی کا ہے استعمال اس لئے کیا کہ گاوں کا ذکر ہو رہا تھا
  9. سلیمان جاذب

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    آنچل کے بعد لفظ " مجھ کو " ہے اور دوسرے شعر میں جو لفظ بنیرے استعمال کیا ہے وہ پنجابی کا ہے جو کہ منڈیر کے معانی میں آتا ہے۔
  10. سلیمان جاذب

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    مغل بھائی ، عبید بھائی ۔ سخنور بھائی ، وارث بھائی ، محسن حجازی ، جیا جی، آپ سب کی آراء کا منتظر ہوں
  11. سلیمان جاذب

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لیے

    درختوں پر پرندوں کے بسیرے کچھ دنوں کے ہیں تمہارے چاہنے والوں کے ڈیرے کچھ دنوں کے ہیں جدا ہونے کے موسم میں جدا ہونا ہمیں بھی ہے ملاقاتیں یہ شامیں یہ سویرے کچھ دنوں کے ہیں کوئی دن ساتھ رکھ لو اپنے آنچل کی طرح مجھ کو اے جان جاں تری بانہوں کے گھیرے کچھ دنوں کے ہیں بڑے شہروں کی رونق گاؤں...
  12. سلیمان جاذب

    بدلی ہوئی مسکراہٹیں

    اچھا جی یہ بھی ہے
  13. سلیمان جاذب

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    ماشااللہ مغل بھائی بہت خوب کہی غزل آئنے میں مکافات اور اثبات کا جو ذکر ہے بہت خوب ہے پوری کی پوری غزل کمال ہے
  14. سلیمان جاذب

    ہمارا تعلیمی نظام

    کاش کے سرسید اور دیوبند ایک ساتھ مل کر کام کرتے
  15. سلیمان جاذب

    ہمارا تعلیمی نظام

    لیکن میری ایک رائے بھی ہے دراصل ہمارا تعلیمی نظام قیام پاکستان سے پہلے کا ہی خراب ہے کیونکہ ہم نے انگریزی تہزیب سے بچنے کے لئے بچوں کو ان سکولوں سے دور رکھا۔ لیکن قیام پاکستان کے بعد تو ہمارا حق تھا کہ ہمیں انگریزی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی ھونی چاہیے تھی تا کہ جب ھم پڑھتے تو دین و دنیا...
  16. سلیمان جاذب

    ہمارا تعلیمی نظام

    راشد بھائی آپ کی باتیں صرف باتیں نہیں بلکہ حیقیت ھے شمشاد بھائی کی آپ بیتی دراصل موجودہ نظام کی عکاس ہے اور عارف بھائی کی باتیں ہمارے شعور کو بانجھ بنانے کی کوشش ہے ۔
  17. سلیمان جاذب

    قابلِ اعتماد ویب ہوسٹنگ کونسی ہے؟

    آپ سب لوگوں کی گفتگو پڑھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بس پڑھ لی گلفام مصطفی بھائی کو کوئی مناسب جواب نہیں ملا کیونکہ میں بھی چاہ رہا تھا کہ کوئی مناسب سے ویب ہوسٹنگ کمپنی میں ہوسٹنگ کی ھائے لیکن ابھی تک مجھے بھی کوئی خاص کمپنی نہیں ملی آپ ویب کا وزٹ کرسکتے ہیں میں نے بھی ہوسٹنگ اور ڈیٹا ٹرانسفر کرنا...
  18. سلیمان جاذب

    دوبئی میوزیم (زینب کی یاد میں)

    بہت اچھی ہیں میں جلد کوشش کروں کے عجمان کی تصا ویر بھی پوسٹ کروں ابھی اپ اس لنک سے ام القوین کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں
  19. سلیمان جاذب

    بہت سی ای میل بھیجنا

    بھائی کس نے انکار کیا ہے ؟
  20. سلیمان جاذب

    بیت بازی کا کھیل!

    اک دم سے اندھیرا سا نظر آنے لگا ہے جلتے سورج کی طرف کون گیا ہے عابد حورشید
Top