پاکستان ایسوسی ایشن لیڈیز ونگ دبئی کے زیر اہتمام ادبی نشست
ہماری کوشش ہے کہ اردو ادب کی خدمت کے لئے ہماری نئے نسل سامنے آئے۔۔ ناہید نفیس
پاکستان کی نامور شاعرہ فاطمہ حسن جو کہ آج کل امارات میں آئی ہوئی ہیں ان کے اعزاز میں پاکستان ایسوسی ایشن لیڈیز ونگ دبئی نے ایک ادبی نشست کا اہتمام...